جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے گھی اور تیل سستا ہونے کی خوشخبری سنادی

datetime 8  جولائی  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے گھی اور تیل سستا ہونے کی خوشخبری سنادی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں عالمی سطح پر گھی اور تیل کی قیمتوں میں کمی پر غور کیا گیا۔

اس موقع پر مفتاح اسماعیل نے گھی اور تیل سستا ہونے کی خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر گھی تیل کی قیمتیں کم ہونے سے پاکستان میں

جلد سو ڈیڑھ سو روپے کمی آئے گی، آٹا بھی سستا ہوگا۔اقتصادی رابطہ کمیٹی نے صنعتوں اور پاور پلانٹس کیلئے گیس کی قیمتوں میں کمی کی منظوری بھی دی۔

دوسری جانب وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے مجھے اور بہت سے لوگوں کو جھوٹے الزامات میں جیل بھیجا۔

اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جاوید اقبال آج انکوائری سے بھاگ رہا ہے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ جاوید اقبال نے جس طرح متاثرہ خواتین کا فائدہ اٹھایا

وہ باعث شرم ہے، مجھے امید ہے کہ جاوید اقبال کو انصاف کا سامنا کرنا پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…