سندھ پولیس دعا زہرا کے شوہر ظہیر کی گرفتاری کے لئے لاہور روانہ
کراچی (این این آئی) دعا زہرا کے شوہر ظہیر کی گرفتاری کے لئے پولیس ٹیم لاہور بھیج دی گئی ہے، دعا زہرا مبینہ اغوا کیس میں ظہیر کی موبائل ریکارڈ اور لوکیشنز سے اہم انکشافات سامنے آئے، تفتیشی حکام کی ہر زاویئے سے تحقیقات جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گولڈن ٹان سے مبینہ… Continue 23reading سندھ پولیس دعا زہرا کے شوہر ظہیر کی گرفتاری کے لئے لاہور روانہ