جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

اوورسیز پاکستانی کو انتقال کے بعد انصاف ملا، 45 سال پرانے مقدمے کا فیصلہ آ گیا

datetime 16  جولائی  2022 |

اوورسیز پاکستانی کو انتقال کے بعد انصاف ملا، 45 سال پرانے مقدمے کا فیصلہ آ گیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں اوورسیز پاکستانی کی قیمتی پراپرٹی فراڈ سے ہتھیانے کے 45 سال پرانے مقدمے

میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہاہے کہ فراڈ کے بعد گھر خریدنے والے غلام احمد کو جائز خریدار

قرار نہیں دیا جاسکتا۔عدالت نے فیصلہ سنایا کہ اوور سیز پاکستانی اکبر حسین کا گھر 45 سال قبل جعلی کاغذات پر ٹرانسفر کیا گیا،

فراڈ کے بعد گھر خریدنے والے غلام احمد کو جائز خریدار قرار نہیں دیا جاسکتا۔عدالت نے کہا کہ گھر کی غیر قانونی ٹرانسفر

میں سی ڈی اے کی ملی بھگت کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ہائیکورٹ نے گھر کو خریدنے والے غلام احمد کی درخواست مسترد

کرتے ہوئے کہا کہ جب کسی عمل کی بنیاد ہی غیر قانونی ہو تو اس پر کھڑی پوری عمارت گرجاتی ہے۔یاد رہے کہ اوور سیز پاکستانی اکبر حسین مقدمے کی پیروی کرتے ہوئے انتقال کرگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…