ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ٹیچرز کو بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش کے باہر احتجاج کرنا مہنگا پڑ گیا، محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 17  جولائی  2022

ٹیچرز کو بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش کے باہر احتجاج کرنا مہنگا پڑ گیا، محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے بڑا فیصلہ کرلیا

کوہاٹ (این این آئی) محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے ینگ ٹیچرزایسوسی ایشن (ایڈہاک ٹیچرز)کے بنی گالہ میںعمران خان کی رہائش گاہ کے باہر کل بروز منگل مجوزہ احتجاج میں شرکت کرنے والے اساتذہ کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں باوثوق ذرائع نے ڈائریکٹر محکمہ تعلیم محمد ابرہیم کے دفتر سے… Continue 23reading ٹیچرز کو بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش کے باہر احتجاج کرنا مہنگا پڑ گیا، محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے بڑا فیصلہ کرلیا

ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی عبرتناک شکست، نواز شریف سخت برہم

datetime 17  جولائی  2022

ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی عبرتناک شکست، نواز شریف سخت برہم

لندن/لاہور (آن لائن) قائد ن لیگ نواز شریف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کو عبرتناک شکست پر اظہار برہمی کرتے ہوئے و زیراعظم شہباز شریف اور سینئیر رہنماؤں سے شکست کی وجوہات پر جواب طلب کرلیا ہے۔۔ذرائع کے مطابق نواز شریف نے پارٹی کا مشاورتی اجلاس بھی فوری بلانے کی ہدایت… Continue 23reading ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی عبرتناک شکست، نواز شریف سخت برہم

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نمازوں کیلئے بڑی شرط ختم

datetime 17  جولائی  2022

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نمازوں کیلئے بڑی شرط ختم

الریاض (این این آئی)مسجدالحرام اور مسجدنبوی میں نمازوں کے لیے پرمٹ کی شرط ختم کر دی گئی۔سعودی حکام کے مطابق نمازوں کی ادائیگی کے لیے کورونا میں مبتلا نہ ہونے کی بنیادی شرط برقرار ہے۔اس کے علاوہ جو فراد وائرس میں مبتلا نہیں ہوئے وہ اور بغیر ویکسین لگائے افراد مسجد الحرام جا سکتے ہیں۔حرمین… Continue 23reading مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نمازوں کیلئے بڑی شرط ختم

مسلم مخالف فلم کے ڈائریکٹر کا شاہ رخ اور سلمان خان سے حسد سامنے آگیا

datetime 17  جولائی  2022

مسلم مخالف فلم کے ڈائریکٹر کا شاہ رخ اور سلمان خان سے حسد سامنے آگیا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی متنازع فلم ”دی کشمیر فائلز” کے ڈائریکٹر وویک اگنی ہوتری شاہ رخ خان اور سلمان خان کے بغض اور حسد میں مبتلا ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وویک کو شاہ رخ اور سلمان کی عالمی شہرت ہضم نہیں ہو رہی اور انہوں نے دونوں اداکاروں کو بالی ووڈ کا… Continue 23reading مسلم مخالف فلم کے ڈائریکٹر کا شاہ رخ اور سلمان خان سے حسد سامنے آگیا

اپوزیشن گروپ کی حمایت ایران نے 61امریکیوں پر پابندیاں عائد کردیں

datetime 17  جولائی  2022

اپوزیشن گروپ کی حمایت ایران نے 61امریکیوں پر پابندیاں عائد کردیں

تہران(این این آئی) ایران نے جوہری مذاکرات میں تعطل کے بعد 61امریکیوں پر ایران مخالف عناصر کی حمایت کرنے پر پابندیاں عائد کردی ہیں، پابندیوں کی زدمیں آنیوالوں میں سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو بھی شامل ہیں۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ نے جلاوطن اپوزیشن گروپ مجاہدین خلق کی حمایت کرنیوالے امریکیوں کو… Continue 23reading اپوزیشن گروپ کی حمایت ایران نے 61امریکیوں پر پابندیاں عائد کردیں

سری لنکاکے خراب حالات ایشیا ء کپ متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا فیصلہ

datetime 17  جولائی  2022

سری لنکاکے خراب حالات ایشیا ء کپ متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ سری لنکاکے خراب حالات کی وجہ سے ایشیا ء کپ 2022 کومتحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کے عہدیداروں نے سری لنکا میں زیادہ ٹیموں کا ایونٹ ناممکن قرار دے دیا اور اب ٹورنامنٹ… Continue 23reading سری لنکاکے خراب حالات ایشیا ء کپ متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا فیصلہ

یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں برطانیہ میں پارہ 41 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی

datetime 17  جولائی  2022

یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں برطانیہ میں پارہ 41 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی

لندن (این این آئی)برطانیہ سمیت یورپ میں شدیدگرمی کی لہر جاری ہے، برطانیہ میں پیر اور منگل کو درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپ کے بعض ممالک میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔دوسری جانب فرانس، پرتگال… Continue 23reading یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں برطانیہ میں پارہ 41 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی

امریکی صدر کی گاڑی’ ‘بِیسٹ” دنیا کی مہنگی ترین کار

datetime 17  جولائی  2022

امریکی صدر کی گاڑی’ ‘بِیسٹ” دنیا کی مہنگی ترین کار

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر کی مشہور زمانہ گاڑی کا نام بِیسٹ ہے اور یہ دنیا کی مہنگی اور محفوظ ترین کار ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق اس گاڑی کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ بم پروف ہے جس پر نہ میزائل حملہ اثر کرتا ہے نہ ہی اس کو دھماکے سے اڑایا جا… Continue 23reading امریکی صدر کی گاڑی’ ‘بِیسٹ” دنیا کی مہنگی ترین کار

حریم شاہ نے اپنی گرفتاری کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

datetime 17  جولائی  2022

حریم شاہ نے اپنی گرفتاری کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

کراچی (این این آئی)ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنی گرفتاری کی ‘جعلی خبریں’ پھیلانے والے چینلز کے خلاف قانونی کارروائی کریں گی۔گزشتہ روز حریم شاہ نے اپنے شوہر سید بلال شاہ کے ساتھ اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں اْنہوں نے سوشل میڈیا پر گردش… Continue 23reading حریم شاہ نے اپنی گرفتاری کی خبروں پر خاموشی توڑ دی