جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

سری لنکاکے خراب حالات ایشیا ء کپ متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا فیصلہ

datetime 17  جولائی  2022 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ سری لنکاکے خراب حالات کی وجہ سے ایشیا ء کپ 2022 کومتحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کے عہدیداروں نے سری لنکا میں زیادہ ٹیموں کا ایونٹ ناممکن قرار دے دیا اور اب ٹورنامنٹ منتقلی کا باضابطہ اعلان جلد کر دیا جائے گا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے موجودہ حالات میں ایونٹ ممکن نہیں ۔بھارتی میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ

سری لنکا کرکٹ نے بھی ایونٹ کی منتقلی پر اتفاق کیا ہے۔واضح رہے کہ ایشیا ء کپ 27 اگست 2022 سے 11 ستمبر 2022 تک سری لنکا میں شیڈول ہے

۔خیال رہے کہ اس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس حوالے سے سری لنکن کرکٹ بورڈ اور ایشین کرکٹ کونسل سے رابطہ کیا تھا اور کہا تھا کہ ہم ایشیا ء کپ شیڈول کے مطابق سری لنکا میں کرانیکی حمایت کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…