ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

مسلم مخالف فلم کے ڈائریکٹر کا شاہ رخ اور سلمان خان سے حسد سامنے آگیا

datetime 17  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی متنازع فلم ”دی کشمیر فائلز” کے ڈائریکٹر وویک اگنی ہوتری شاہ رخ خان اور سلمان خان کے بغض اور حسد میں مبتلا ہوگئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق وویک کو شاہ رخ اور سلمان کی عالمی شہرت ہضم نہیں ہو رہی اور انہوں نے دونوں اداکاروں کو بالی ووڈ کا کنگ اور سلطان ہونے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔

ایک غیرملکی خبر رساں ادارے نے اپنے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر خبر شیئر کی جس کی سرخی تھی کہ ”شاہ رخ خان اب تک بالی ووڈ کے کنگ کیوں ہیں”۔

اس ٹویٹ کر دی کشمیر فائلز کے ڈائریکٹر نے تبصرہ کرتے ہوئے مسلم اداکاروں سے اپنے حسد کا اظہار کیا۔وویک نے لکھا کہ جب تک بالی ووڈ میں کنگ، بادشاہ اور سلطان موجود ہیں

یہ انڈسٹری ڈوبتی رہے گی، اسے عوام کی کہانیوں کے ساتھ عوامی انڈسٹری بنایا جائے تاکہ یہ عالمی فلمی صنعت کی قیادت کرسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…