آزمائشوں نے مضبوط اور میرا عزم مزید پختہ کر دیا، مریم نواز
لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آزمائشوں نے مجھے مضبوط اور ہمارا عزم مزید پختہ کر دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ ظلم و ستم کے خلاف 1999میں بھی کھڑے تھے اور 23 سال بعد… Continue 23reading آزمائشوں نے مضبوط اور میرا عزم مزید پختہ کر دیا، مریم نواز