عمران خان اس ملک کی بڑی برائی ہے جس کو جڑ سے نکالنا چاہیے، مولانا فضل الرحمان
چار سدہ(آن لائن) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان اس ملک کی بڑی برائی ہے جس کو جڑ سے نکالنا چاہیے، الیکشن کمیشن کیخلاف قراردادیں فنڈنگ کیس پر اثر انداز ہونے کیلیے ہیں۔ صحافیو ں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا… Continue 23reading عمران خان اس ملک کی بڑی برائی ہے جس کو جڑ سے نکالنا چاہیے، مولانا فضل الرحمان