فیاض الحسن چوہان کو بڑا عہدہ مل گیا
فیاض الحسن چوہان کو بڑا عہدہ مل گیا راولپنڈی (آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے راولپنڈی کے صوبائی حلقہ پی پی17سے منتخب رکن پنجاب اسمبلی محمد فیاض الحسن چوہان کو پنجاب حکومت کا ترجمان مقرر کر دیا ہے اس ضمن میں میں وزیر اعلیٰ کے سیکریٹری (کوآرڈی نیٹر)نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا… Continue 23reading فیاض الحسن چوہان کو بڑا عہدہ مل گیا