ذوالفقار علی بھٹو جونیئرکی کالا لباس، لال ٹوپی پہنے نذر و نیاز کے برتن دھونے کی ویڈیو وائرل
کراچی(این این آئی)سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر اس وقت ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص کالا لباس، لال ٹوپی پہنے نذر و نیاز کے لیے برتن دھو رہا ہے۔ ٹوئٹر پر وائرل یہ ویڈیو اور تصویریں کسی عام شخصیت کی نہیں بلکہ پاکستان کو آئین دینے والے، پیپلز پارٹی… Continue 23reading ذوالفقار علی بھٹو جونیئرکی کالا لباس، لال ٹوپی پہنے نذر و نیاز کے برتن دھونے کی ویڈیو وائرل