جیل میں ساری رات مجھے جگائے رکھا گیا ۔۔ شدید تشددکا نشانہ بنایا گیا ، شہباز گل نے عدالت میں قمیض اٹھا کر دکھا دی
اسلام آباد(این این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کور ٹ نے اداروں میں بغاوت پر اْکسانے کے الزام میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کی درخواست مسترد کردی۔جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے جمعہ کی صبح محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے شہباز گل کو جیل بھیج دیا۔ قبل ازیں… Continue 23reading جیل میں ساری رات مجھے جگائے رکھا گیا ۔۔ شدید تشددکا نشانہ بنایا گیا ، شہباز گل نے عدالت میں قمیض اٹھا کر دکھا دی