چاہتے ہیں عمران کو عدالت سے ہی گرفتار کرلیں، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ کوشش ہوگی عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری مسترد ہو اور ہم ان کو عدالت سے ہی گرفتار کرلیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئیرانا ثنااللہ نے کہا کہ عمران خان نے جج کے خلاف توہین آمیز گفتگو کی اور دھمکیاں دیں، وہ… Continue 23reading چاہتے ہیں عمران کو عدالت سے ہی گرفتار کرلیں، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ