لندن (اے ایف پی) یورو کو دھچکا،ڈالر کے مقابلے میں 20سال کی کم ترین سطح پر آگیا،کساد بازاری کے خدشے کےپیش نظر یورو0.84فیصد کم ہوکر 0.99ڈالرز کے برابر ہوگیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کےمطابق کساد بازاری کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر پیر کو یورو ڈالر کے ساتھ برابری کی سطح سے بھی نیچے چلا گیا جو 2002کے بعد سے اس کی کم ترین سطح ہے۔یورو 1525 GMT پر 0.84 فیصد کم ہوکر0.9951 ڈالر کے برابر رہ گیا۔
یورو کو دھچکا، ڈالر کے مقابلے میں 20 سال کی کم ترین سطح پر آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پرسی پولس
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں شدید سردی سے متعلق الرٹ جاری کر دیا
-
بھارت کے معروف اداکار اہلیہ سمیت خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار
-
بڑی خوشخبری ،گیس صارفین کے لیے اہم اعلان
-
سیمنٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
یونیورسٹی میں 21سالہ طالبہ کا اقدامِ خودکشی،پولیس تحقیقات کا دائرہ وسیع ،تفتیش میں بڑے انکشافات سامن...
-
شب معراج پر تعطیل کا اعلان
-
سندھ اور پنجاب کے دریاؤں میں غیر مقامی مچھلیوں نے تباہی مچا دی
-
ملک بھر میں شدید سردی ،محکمہ موسمیات نے صو رتحال واضح کر دی
-
بااثر شخصیت نے تیسری بیوی بننے کےلیے کروڑوں کی پیشکش کی، معروف اداکارہ کا انکشاف
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی
-
بڑی خوشخبری، ملازمین کے لیے اضافی تنخواہ کا باضابطہ اعلان
-
معدے کے امراض کیلئے استعمال ہونیوالا مشہور سیرپ جعلی نکلا، استعمال پر پابندی عائد
-
سر میں آپ سے ملنا چاہتا ہوں ، پانچ سال سے انتظار میں تھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم...














































