منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

سپریم کورٹ بار کا عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا خیر مقدم

datetime 23  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ بار نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا خیر مقدم کیا ۔ جاری بیان کے مطابق عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے لارجر بینچ کی تشکیل کو سراہتے ہیں۔ بیان میں کہاگیاکہ خاتون جج کا نام لے کر تضحیک عدالتی وقار کے خلاف ہے،خاتون جج کیخلاف دھمکی آمیز زبان استعمال کی گئی،وکلا برادری عدلیہ کی تضحیک برداشت نہیں کرے گی۔ سپریم کورٹ بار نے کہاکہ عمران خان کیخلاف لارجر بنچ تشکیل دینا اچھا فیصلہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…