اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

چاہتے ہیں عمران کو عدالت سے ہی گرفتار کرلیں، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

datetime 23  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ کوشش ہوگی عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری مسترد ہو اور ہم ان کو عدالت سے ہی گرفتار کرلیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئیرانا ثنااللہ نے کہا کہ عمران خان نے جج کے خلاف توہین آمیز گفتگو کی اور دھمکیاں دیں، وہ جس جیل میں چاہیں گے انہیں وہیں رکھیں گے۔وزیر داخلہ نے کہا کہ اسلام آباد میں کسی جگہ کو سب جیل بھی قرار دیا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہاکہ گلوکار سلمان احمد کو عمران خان کی جان کو خطرے کے حوالے سے اطلاع ہے تو ہمیں دیں، ورنہ غلط اطلاع دینے پر مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…