عابد شیر علی اپنی ہی حکومت پر برس پڑے، عوام کے ساتھ مل کر احتجاج کی دھمکی دے دی
لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عابد شیر علی نے کہاہے کہ ہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں، بجلی کے بلوں سے شروع ہوگیا ہے۔طلال چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہاکہ 18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ تھی، جس کو نواز شریف نے ختم کیا تھا، اس وقت… Continue 23reading عابد شیر علی اپنی ہی حکومت پر برس پڑے، عوام کے ساتھ مل کر احتجاج کی دھمکی دے دی