ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی نے پشاور میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا

datetime 27  اگست‬‮  2022

پی ٹی آئی نے پشاور میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا

پشاور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پشاور میں اتوار کو ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا۔پی ٹی آئی رہنما شوکت علی کے مطابق جلسہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر ملتوی کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ہدایت کی کہ تمام اراکین اسمبلی ریلیف کاموں میں حصہ لیں۔شوکت… Continue 23reading پی ٹی آئی نے پشاور میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا

وادی کمراٹ میں 30 طلبہ و طالبات پھنس گئے، ریسکیو کئے جانے کے منتظر،آخری پیغام جاری

datetime 27  اگست‬‮  2022

وادی کمراٹ میں 30 طلبہ و طالبات پھنس گئے، ریسکیو کئے جانے کے منتظر،آخری پیغام جاری

اپر دیر (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر کی وادی کمراٹ میں 30 طلباء و طالبات پھنس کر رہ گئے۔خاتون سیاح نے بتایا کہ دو دنوں سے جاری بارش اور سیلابی صورتحال کی وجہ سے وہ پھنس چکے ہیں، تمام طلباء و طالبات کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے۔ خاتون سیاح… Continue 23reading وادی کمراٹ میں 30 طلبہ و طالبات پھنس گئے، ریسکیو کئے جانے کے منتظر،آخری پیغام جاری

لوگوں کے گھر تباہ ہو چکے ہیں وہ گھر تو نہیں بنا سکتے مگر۔۔۔۔۔۔۔۔مولانا طارق جمیل نے خصوصی پیغام جاری کر دیا

datetime 27  اگست‬‮  2022

لوگوں کے گھر تباہ ہو چکے ہیں وہ گھر تو نہیں بنا سکتے مگر۔۔۔۔۔۔۔۔مولانا طارق جمیل نے خصوصی پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے خیمے بنانے والوں سے اپیل کردی۔اپنے ویڈیو پیغام میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ خیموں کا کاروبار کرنے والے حضرات سے گزارش ہے کہ وہ فی سبیل اللّٰہ خیمے فراہم کردیں۔انہوں نے کہا کہ جو لوگ خیمے… Continue 23reading لوگوں کے گھر تباہ ہو چکے ہیں وہ گھر تو نہیں بنا سکتے مگر۔۔۔۔۔۔۔۔مولانا طارق جمیل نے خصوصی پیغام جاری کر دیا

ہرنائی میں مدد کیلئے پکارتا شخص سیلابی ریلے کی نذر ہو گیا

datetime 27  اگست‬‮  2022

ہرنائی میں مدد کیلئے پکارتا شخص سیلابی ریلے کی نذر ہو گیا

ہرنائی (این این آئی)ہرنائی میں گزشتہ روز سے سیلابی ریلے میں پھنسا شخص کئی گھنٹوں کی پکار کے باوجود مدد نہ ملنے پر پانی کے تیز بہاؤ کی نذر ہو گیا۔ہرنائی کے علاقے زردالو میں گزشتہ شام ایک شخص سیلابی ریلے میں پھنس گیا تھا، متاثرہ شخص لوگوں کو اپنی مدد کے لیے پکارتا رہا… Continue 23reading ہرنائی میں مدد کیلئے پکارتا شخص سیلابی ریلے کی نذر ہو گیا

سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے عمران خان کا بڑا اعلان

datetime 27  اگست‬‮  2022

سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے عمران خان کا بڑا اعلان

پشاور(این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سیلابی صورتحال کے باعث ملک بھر میں ہونے والے جلسے ملتوی کرتے ہوئے کارکنوں کو امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی ہدایت جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ملک بھر میں جلسوں کا شیڈول جاری کیا تھا۔ عمران خان کو کل پشاور اور… Continue 23reading سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے عمران خان کا بڑا اعلان

عمران خان توہین عدالت کیس میں نیا موڑ، اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑی خبر، خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 27  اگست‬‮  2022

عمران خان توہین عدالت کیس میں نیا موڑ، اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑی خبر، خطرے کی گھنٹی بج گئی

عمران خان توہین عدالت کیس میں نیا موڑ، اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑی خبر، خطرے کی گھنٹی بج گئی اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے لیے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل… Continue 23reading عمران خان توہین عدالت کیس میں نیا موڑ، اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑی خبر، خطرے کی گھنٹی بج گئی

کوئٹہ میں ایل پی جی کی قیمت 700 روپے فی کلو، روٹی 50 روپے تک پہنچ گئی

datetime 27  اگست‬‮  2022

کوئٹہ میں ایل پی جی کی قیمت 700 روپے فی کلو، روٹی 50 روپے تک پہنچ گئی

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ میں گیس نہ ہونے سے لکڑی اور ایل پی جی کا استعمال بڑھ گیا اور اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے منافع خوروں نے ایل پی جی کی قیمتیں کئی گنا بڑھادی ہیں جبکہ روٹی بھی 50 روپے کی ہوگئی ہے۔شہر میں گیس نہ ہونے سے لکڑی اور ایل پی جی… Continue 23reading کوئٹہ میں ایل پی جی کی قیمت 700 روپے فی کلو، روٹی 50 روپے تک پہنچ گئی

شرجیل میمن کی اپنی فصل بچانے کیلئے پانی گاؤں کی طرف موڑنے کی ویڈیو وائرل

datetime 27  اگست‬‮  2022

شرجیل میمن کی اپنی فصل بچانے کیلئے پانی گاؤں کی طرف موڑنے کی ویڈیو وائرل

کراچی (این این آئی) صوبائی وزیر شرجیل میمن کی اپنی فصل بچانے کیلئے پانی گاؤں کی طرف موڑنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔تفصیلات کے مطابق سیلاب نے سندھ مکمل تباہ و برباد کردیا، بے یارومددگارلوگ مدد کوپکارتیرہیں لیکن حکمرانوں کی روایتی بے حسی ختم نہ ہوئی۔ ایسی صورتحال میں شرجیل میمن کے کیلے کی… Continue 23reading شرجیل میمن کی اپنی فصل بچانے کیلئے پانی گاؤں کی طرف موڑنے کی ویڈیو وائرل

اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والا زیرحراست ڈاکٹر معطل

datetime 27  اگست‬‮  2022

اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والا زیرحراست ڈاکٹر معطل

اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والا زیرحراست ڈاکٹر معطل لاہور(این این آئی)محکمہ صحت پنجاب نے اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والے ڈاکٹر ساحر سعود کو 90 روز کیلئے معطل کر دیا۔ اداروں کے کے خلاف جھوٹا و منفی پروپیگنڈا کرنے والا زیر حراست ڈاکٹر ساحر سعود اب اپنی نوکری… Continue 23reading اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والا زیرحراست ڈاکٹر معطل