اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی نے پشاور میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا

datetime 27  اگست‬‮  2022 |

پشاور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پشاور میں اتوار کو ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا۔پی ٹی آئی رہنما شوکت علی کے مطابق جلسہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر ملتوی کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ہدایت کی کہ تمام اراکین اسمبلی ریلیف کاموں میں حصہ لیں۔شوکت علی کا کہنا ہے کہ اتوار کو جہاں جلسہ کرنا تھا، وہاں امدادی کیمپ لگایا جائے گا، مخیر حضرات امدادی کیمپ میں متاثرین کی مدد کے لیے عطیات دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…