پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

سیلابی ریلے میں مسافر وں سے بھری کوچ الٹ گئی

datetime 30  اگست‬‮  2022

سیلابی ریلے میں مسافر وں سے بھری کوچ الٹ گئی

میہڑ(این این آئی)انڈس ہائی وے پر میہڑ کے قریب سیلابی ریلے میں مسافر کوچ الٹ گئی، 3 مسافر بہہ گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے مسافروں کی تلاش جاری ہے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کوچ میں 40 سے زائد مسافر سوار تھے، دیگر کو بچا لیا گیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے… Continue 23reading سیلابی ریلے میں مسافر وں سے بھری کوچ الٹ گئی

کیا عذاب صرف غریب پر ہی آتا ہے، امیر کو کیوں کچھ نہیں ہوتا؟ سیلاب زدگان کی حالت زار دیکھ کر فضا علی برہم

datetime 30  اگست‬‮  2022

کیا عذاب صرف غریب پر ہی آتا ہے، امیر کو کیوں کچھ نہیں ہوتا؟ سیلاب زدگان کی حالت زار دیکھ کر فضا علی برہم

کراچی (این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ فضا علی نے سیلاب زدگان کی حالتِ زار دیکھ کر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔فضا علی نے انسٹاگرام پر ایک جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔انہوں نے اس ویڈیو پیغام میں کہا کہ سندھ اور بلوچستان میں پہلے ہی بہت محرومیاں ہیں اور رہی سہی… Continue 23reading کیا عذاب صرف غریب پر ہی آتا ہے، امیر کو کیوں کچھ نہیں ہوتا؟ سیلاب زدگان کی حالت زار دیکھ کر فضا علی برہم

عمران خان نے توہین عدالت کی سماعت کرنیوالے بینچ پر بھی اعتراض اٹھا دیا

datetime 30  اگست‬‮  2022

عمران خان نے توہین عدالت کی سماعت کرنیوالے بینچ پر بھی اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توہین عدالت کی سماعت کرنے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کے بینچ پر بھی اعتراض اٹھا دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے شوکاز نوٹس پر جواب جمع کرادیا۔جواب… Continue 23reading عمران خان نے توہین عدالت کی سماعت کرنیوالے بینچ پر بھی اعتراض اٹھا دیا

وزیرا علی پرویز الہٰی کا پنجاب میں ایک اور نیا ضلع بنانے کا فیصلہ

datetime 30  اگست‬‮  2022

وزیرا علی پرویز الہٰی کا پنجاب میں ایک اور نیا ضلع بنانے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)پنجاب میں ایک اورنیاضلع بنانے کافیصلہ کیا گیا ہے ،چکوال کی تحصیل تلہ گنگ کو ضلع بنانے کی تجویززیرغور ہے اور وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پرایس ایم بی آرنے فزیبلٹی رپورٹ کی تیاری شروع کردی۔محکمہ بورڈآف ریونیو نے تلہ گنگ کو ضلع کا درجہ دینے کیلئے تفصیلات بھی طلب کرلی ہیں۔ ذرا… Continue 23reading وزیرا علی پرویز الہٰی کا پنجاب میں ایک اور نیا ضلع بنانے کا فیصلہ

عوام ہوشیار ہو جائیں ،نوسربازوں نے موبائل فون صارفین کو سوشل میڈیا کے ذریعے چکر دینے کا نیا طریقہ

datetime 30  اگست‬‮  2022

عوام ہوشیار ہو جائیں ،نوسربازوں نے موبائل فون صارفین کو سوشل میڈیا کے ذریعے چکر دینے کا نیا طریقہ

فیصل آباد(آن لائن)نوسربازوں نے موبائل فون صارفین کو سوشل میڈیا کے ذریعے چکر دینے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا، سادہ لوح موبائل صارفین کے نمبر حاصل کر کے ان پر واٹس ایپ بنا کر غیر اخلاقی اور قومی اداروں کے خلاف نفرت انگیز پوسٹیں شیئر کر کے پراپیگنڈہ کرنے لگے۔ ذرائع کے مطابق نوسربازوں کی… Continue 23reading عوام ہوشیار ہو جائیں ،نوسربازوں نے موبائل فون صارفین کو سوشل میڈیا کے ذریعے چکر دینے کا نیا طریقہ

میں بھی نوازشریف کی ٹیم کا حصہ ہوں،مجھے ایک وٹس ایپ کے ذریعے نکالا جاسکتا ہے،مفتاح اسماعیل

datetime 30  اگست‬‮  2022

میں بھی نوازشریف کی ٹیم کا حصہ ہوں،مجھے ایک وٹس ایپ کے ذریعے نکالا جاسکتا ہے،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارت کے حوالے سے بات زیر غور ہے، اس وقت ٹماٹر، پیاز لینے چاہئیں، وزیراعظم سے بھی بھارت سے تجارت کھولنے کے حوالے سے بات کروں گا، اس حوالے سے فیصلے میں دوسے چاردن لگیں گے۔ نجی… Continue 23reading میں بھی نوازشریف کی ٹیم کا حصہ ہوں،مجھے ایک وٹس ایپ کے ذریعے نکالا جاسکتا ہے،مفتاح اسماعیل

آڈ یو لیک، شوکت ترین اور عمران خان کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 30  اگست‬‮  2022

آڈ یو لیک، شوکت ترین اور عمران خان کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی،تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر پلوشہ خان اور مسلم لیگ(ن) کے رہنما سینیٹر افنان اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان ملک پر ایٹم بم گرانے اور سری لنکا بننے کی باتیں کرتا تھا۔ کل منظر عام پر آنے والی آڈیواس لئے تشویشناک ہے کہ سابق وزیر خزانہ شوکت ترین… Continue 23reading آڈ یو لیک، شوکت ترین اور عمران خان کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی،تہلکہ خیز دعویٰ

فیصل آباد،حقیقی چچاؤں نے اڑھائی ماہ کا نومولود بھتیجا اغواکے بعد2لاکھ روپے میں فروخت کردیا

datetime 30  اگست‬‮  2022

فیصل آباد،حقیقی چچاؤں نے اڑھائی ماہ کا نومولود بھتیجا اغواکے بعد2لاکھ روپے میں فروخت کردیا

جڑانوالہ(آن لائن)حقیقی چچاؤں نے اڑھائی ماہ کانومولود بھتیجا اغواکے بعد2لاکھ روپے میں فروخت کردیاجبکہ پولیس نے جدید تکنیکی ذرائع استعمال کرتے ہوئے بچہ برآمد کرکے ملزمان کو گرفتاراور ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ چک جھمرہ کے علاقہ115 ج ب دیال گڑھ میں 2حقیقی چچاؤں… Continue 23reading فیصل آباد،حقیقی چچاؤں نے اڑھائی ماہ کا نومولود بھتیجا اغواکے بعد2لاکھ روپے میں فروخت کردیا

دریائے سندھ میں بڑا سیلابی ریلا داخل ہوگیا درجنوں دیہات زیرآب آگئے

datetime 30  اگست‬‮  2022

دریائے سندھ میں بڑا سیلابی ریلا داخل ہوگیا درجنوں دیہات زیرآب آگئے

ٹھٹھہ(این این آئی)ٹھٹھہ کے قریب دریائے سندھ میں بڑا سیلابی ریلا داخل ہوگیا،جس کی وجہ سے کچے کے علاقے کے درجنوں دیہات زیرآب آگئے ۔اس سلسلے میں این این آئی کو ملنے والی تفصیلات کے مطابق یونین کونسل گلیل کے گائوں حاجی شھداد خشک، میرحسن خشک، شاہ لطیف زرعی فارم، حیات محمد گاھو، میں سیلابی… Continue 23reading دریائے سندھ میں بڑا سیلابی ریلا داخل ہوگیا درجنوں دیہات زیرآب آگئے