ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیرا علی پرویز الہٰی کا پنجاب میں ایک اور نیا ضلع بنانے کا فیصلہ

datetime 30  اگست‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)پنجاب میں ایک اورنیاضلع بنانے کافیصلہ کیا گیا ہے ،چکوال کی تحصیل تلہ گنگ کو ضلع بنانے کی تجویززیرغور ہے

اور وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پرایس ایم بی آرنے فزیبلٹی رپورٹ کی تیاری شروع کردی۔محکمہ بورڈآف ریونیو نے تلہ گنگ کو ضلع کا درجہ دینے کیلئے تفصیلات بھی طلب کرلی ہیں۔

ذرا ئع کے مطابق اس سے قبل گجرانوالہ کی تحصیل وزیر آباد کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔تلہ گنگ میں چار تحصیلیں بنانے کا فیصلہ زیر غور ہے ،

تلہ گنگ میںتحصیل لاوا ، پنڈی گیپ ، نوشراں ، تلہ گنگ شامل ہوں گیتلہ گنگ کی چار تحصیلوں میں کل کتنا رقبہ ہے۔چار تحصیلوں کل کتنے

موضع جات اور قانونگوئیاں ہیں ، تلہ گنگ کی چار تحصیلوں میں کل کتنی آبادی ہے ،بورڈ آف ریونیو نے ڈی سی تلہ گنگ سے

تمام تفصیلات طلب کر لیں ، تلہ گنگ کی فیزیبلٹی رپورٹ تیار کرنے کے بعد وزیر اعلی کو پیش کی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…