پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

عوام ہوشیار ہو جائیں ،نوسربازوں نے موبائل فون صارفین کو سوشل میڈیا کے ذریعے چکر دینے کا نیا طریقہ

datetime 30  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آن لائن)نوسربازوں نے موبائل فون صارفین کو سوشل میڈیا کے ذریعے چکر دینے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا، سادہ لوح موبائل صارفین کے نمبر حاصل کر کے ان پر واٹس ایپ بنا کر غیر اخلاقی اور قومی اداروں کے خلاف نفرت انگیز پوسٹیں شیئر

کر کے پراپیگنڈہ کرنے لگے۔ ذرائع کے مطابق نوسربازوں کی طرف سے سادہ لوح شہریوں کو انعامات اور مالی امداد کے لالچ دیکر نت نئے طریقے اختیار کئے جاتے ہیں۔ تاہم آجکل سادہ لوح موبائل صارفین اینڈرائیڈز فون استعمال نہیں کرتے ان کے موبائل نمبر حاصل کر کے ان سے رابطہ کرتے ہوئے انہیں بے نظیر انکم سپورٹ سکیم اور دیگر مالی امداد کا جھانسہ دیکر ان سے تمام کوائف حاصل کر لیتے ہیں اور بعدازاں ان کے موبائل نمبر پر واٹس ایپ بنا کر قومی اداروں کے خلاف غیر ضروری اور غیر اخلاقی پوسٹیں شیئر کرتے ہیں اور اینڈرائیڈز فون استعمال نہ کرنے والے موبائل صارفین کو کانوں کان خبر تک نہیں ہوتی کہ ان کے فون کا کس طرح غلط استعمال ہو رہا ہے اور مذکورہ سادہ لوح موبائل صارفین سائبر کرائم کی میں آ سکتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…