پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

وزارت داخلہ نے ویزا ختم ہونے کے باوجود پاکستان میں مقیم غیرملکیوں کیلئے ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کردیا

datetime 31  اگست‬‮  2022

وزارت داخلہ نے ویزا ختم ہونے کے باوجود پاکستان میں مقیم غیرملکیوں کیلئے ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کردیا

وزارت داخلہ نے ویزا ختم ہونے کے باوجودپاکستان میں مقیم غیرملکیوں کیلئے ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کردیا کراچی(این این آئی) وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد وفاقی وزارت داخلہ نے ویزا ختم ہونے کے باوجود پاکستان میں مقیم غیرملکیوں کیلئے ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ نے ویزا ختم… Continue 23reading وزارت داخلہ نے ویزا ختم ہونے کے باوجود پاکستان میں مقیم غیرملکیوں کیلئے ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کردیا

سابق سوویت یونین کے پہلے اورآخری صدرمیخائل گوربا چوف فوت ہوگئے

datetime 31  اگست‬‮  2022

سابق سوویت یونین کے پہلے اورآخری صدرمیخائل گوربا چوف فوت ہوگئے

ماسکو(این این آئی)سابق سوویت رہنما میخائل گورباچوف 91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق وہ سوویت یونین کے آخری سربراہ تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کریملن کے ایک ترجمان نے بتایا کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے گورباچیف کی وفات پر”گہری ہمددری” کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ… Continue 23reading سابق سوویت یونین کے پہلے اورآخری صدرمیخائل گوربا چوف فوت ہوگئے

نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا

datetime 31  اگست‬‮  2022

نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد مہنگائی اور بھاری بھرکم بجلی کے بلوں سے پریشان صارفین کی مشکلات میں مزید اضافہ کرتے ہوئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ایک ماہ کیلئے بجلی مزید 4 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔منظوری جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں… Continue 23reading نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا

سیلاب متاثرین کیلئے 25 ہزار روپے فی خاندان فراہمی کی منظوری دیدی گئی

datetime 31  اگست‬‮  2022

سیلاب متاثرین کیلئے 25 ہزار روپے فی خاندان فراہمی کی منظوری دیدی گئی

کالام (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے خیبر پختوانخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران بحالی کے لیے 10 ارب روپے کی گرانٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم این ڈی ایم اور کے پی حکومت کے ساتھ مل کر متاثرین کی بحالی کے لیے کام کریں گے،اتحادی حکومت… Continue 23reading سیلاب متاثرین کیلئے 25 ہزار روپے فی خاندان فراہمی کی منظوری دیدی گئی

جمائما کی سیلاب زدگان کی امداد کیلئے الخدمت کو عطیات دینے کی اپیل

datetime 31  اگست‬‮  2022

جمائما کی سیلاب زدگان کی امداد کیلئے الخدمت کو عطیات دینے کی اپیل

لندن (این این آئی) سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے الخدمت کو عطیات دینے کی اپیل کی ہے۔تفصیلات کے مطابق سیلاب کے باعث بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے، ساڑھے 1100 سے زائد… Continue 23reading جمائما کی سیلاب زدگان کی امداد کیلئے الخدمت کو عطیات دینے کی اپیل

پاکستان ہماری لالچ کی قیمت چکا رہا ہے‘ برطانوی ایم پی برس پڑیں

datetime 31  اگست‬‮  2022

پاکستان ہماری لالچ کی قیمت چکا رہا ہے‘ برطانوی ایم پی برس پڑیں

لندن(آن لائن ) برطانوی رکن پارلیمنٹ کلاڈیا ویب نے کہا کہ کلائٹمنٹ چینج میں پاکستان کا کردار نہ ہونے کے برابر ہے لیکن وہ ترقی یافتہ ممالک کی لالچ کی قیمت تباہ کن سیلاب کی شکل میں ادا کر رہا ہے۔پاکستان میں صورت حال پر برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ کلاڈیا ویب نے مائیکرو بلاگنگ ویب… Continue 23reading پاکستان ہماری لالچ کی قیمت چکا رہا ہے‘ برطانوی ایم پی برس پڑیں

مشرقی بلوچستان کے بعض علاقوں میں پھر سے بارش، 15 مکانات سیلابی ریلے میں تباہ

datetime 31  اگست‬‮  2022

مشرقی بلوچستان کے بعض علاقوں میں پھر سے بارش، 15 مکانات سیلابی ریلے میں تباہ

کوئٹہ (این این آئی)مشرقی بلوچستان کے بعض علاقوں میں پھر سے بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، چمن کے نواحی علاقے کلی اکبر میں 15 مکانات سیلابی ریلے میں تباہ ہوگئے۔چمن کے نواحی علاقے کلی اکبر میں 15 گھر سیلابی ریلے میں مکمل تباہ اور ملبے کے ڈھیر بن گئے۔حکومتی امداد سے مایوس کافی متاثرین… Continue 23reading مشرقی بلوچستان کے بعض علاقوں میں پھر سے بارش، 15 مکانات سیلابی ریلے میں تباہ

سیلاب متاثرین کو اپنی طرف آتے دیکھ کر منظور وسان نے دوڑ لگا دی ، گاڑی میں بیٹھ کر انہیں پاس آنے سے روک دیا

datetime 31  اگست‬‮  2022

سیلاب متاثرین کو اپنی طرف آتے دیکھ کر منظور وسان نے دوڑ لگا دی ، گاڑی میں بیٹھ کر انہیں پاس آنے سے روک دیا

خیر پور (این این آئی)خیرپور میں سیلاب متاثرین نے پی پی رہنما منظور وسان کو گھیرنے کی کوشش کی۔مہران ہائی وے پر سیلاب متاثرین نے وزیراعلیٰ کے مشیر منظور وسان کو گھیرنے کی کوشش کی جس پر پولیس اہلکاروں نے مظاہرین کو گاڑی کے قریب آنے سے روک دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سیلاب متاثرین کے… Continue 23reading سیلاب متاثرین کو اپنی طرف آتے دیکھ کر منظور وسان نے دوڑ لگا دی ، گاڑی میں بیٹھ کر انہیں پاس آنے سے روک دیا

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں

datetime 31  اگست‬‮  2022

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں

کراچی ، اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک، اے پی پی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق منگل کو کاروبار کے دوران برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 7 ڈالر تک کمی ہوئی جس کے بعد اس کی فی بیرل قیمت 97.97 ڈالر ہوگئی۔ اس کے علاوہ امریکی خام… Continue 23reading عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں