جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزارت داخلہ نے ویزا ختم ہونے کے باوجود پاکستان میں مقیم غیرملکیوں کیلئے ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کردیا

datetime 31  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزارت داخلہ نے ویزا ختم ہونے کے باوجودپاکستان میں مقیم غیرملکیوں کیلئے ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی) وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد وفاقی وزارت داخلہ نے ویزا ختم ہونے کے باوجود پاکستان میں مقیم غیرملکیوں کیلئے ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ نے ویزا ختم ہونے کے باوجود پاکستان میں مقیم غیرملکیوں کیلئے ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کردیا ہے، اسکیم کے تحت زائد المعیاد ویزا کے حامل غیرملکی 31 دسمبر تک پاکستان چھوڑ سکتے ہیں۔اسکیم کے تحت 31 دسمبر تک یہ غیرملکی اوور اسٹے چارجز، جرمانے سے مستثنیٰ ہونگے، اووراسٹے غیرملکی پاکستان آن لائن ویزا سسٹم پورٹل سے ایگزٹ پرمٹ لے سکتے ہیں۔ایمنسٹی اسکیم کے طابق اووراسٹے بھارتی اور صومالی شہریوں کو ایگزٹ پرمٹ کیلئے وزارت داخلہ میں درخواست دینا ہوگی۔ذرائع نے بتایاکہ ایمنسٹی اسکیم سے استفادہ کرنے والوں کیخلاف کوئی قانونی کارروائی نہیں کی جائے گی، جبکہ 31 سمبر کے بعد اوور اسٹے پر کارروائی کی جائے اور ان افراد کو پاکستان آمد کیلئے بلیک لسٹ کردیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…