فکر نہ کریں، فائنل پاکستان اور بھارت کا ہی ہوگا، روہت شرما
دبئی (این این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرمان نے کہا ہے کہ فکر نہ کریں، پاکستان اور بھارت کا فائنل ہوگا۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا نے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں پہنچنے کی… Continue 23reading فکر نہ کریں، فائنل پاکستان اور بھارت کا ہی ہوگا، روہت شرما