مریم نواز کے مداح نے اپنی نومولود کا نام مریم رکھ دیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز کے مداح نے اپنی نومولود بیٹی کا نام مریم رکھ دیا۔گزشتہ دنوں مریم نواز نے بہاولنگر کی تحصیل چشتیاں میں جلسہ کیا اس جلسے میں ان کا ایک جبرا فین نہ پہنچ سکا۔مداح کا سوشل میڈیا پر مریم نواز کو ٹیگ کرتے… Continue 23reading مریم نواز کے مداح نے اپنی نومولود کا نام مریم رکھ دیا