پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

سبحان اللہ ،ڈیم میں پانی کم ہوا تو 600 سال پرانی مسجدابھر آئی

datetime 10  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سبحان اللہ ، بھارت میں ڈیم کا پانی سوکھنے پر30سال سے زیر آب مسجد ابھر آئی

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ڈیم کا پانی اترنے پر 600 سال قدیم ایک مسجد اپنی اصلی حالت میں ابھر آئی ہے ۔

جو 30 سال قبل ڈیم بننے کی وجہ سے زیر آب آگئی تھی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست بہار کے ضلع نواڈا میں 30 سال قبل ایک مسجد ڈیم کے پانی میں ڈوب گئی تھی، پانی سوکھنے پر مسجد اپنی صحیح سلامت حالت میں واپس ابھر آئی ہے جسے دیکھنے کے لیے سیکڑوں افراد کا تانتا بندھ گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مسجد 1985 میں ڈیم کی تعمیر کے بعد زیر آب آگئی تھی، اس 30 فٹ بلند مسجد کے خوبصورت گنبد تاحال اپنی اصلی حالت میں موجود ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس مسجد کا نام نوری مسجد ہے جسے علاقہ مکینوں کی جانب سے 600 سال قدیم بتایا جا رہا ہے، علاقہ مکینوں کے مطابق اس مسجد کی عمر تقریبا 120 سال ہو سکتی ہے۔اس مسجد کے نمودار ہونے پر مقامی مسلمان خوشگوار حیرت اور مسرت کا اظہار کر رہے ہیں اور یہاں آ کر تکبیر اور اذان بلند کر رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…