موبائل کابے جا استعمال ،پاکستان کی 5کروڑ سے زائد آبادی نظر کی کمزوری کا شکار
بہاولنگر(این این آئی ) پاکستان کی 5کروڑ سے زائد آبادی کے افراد نظر کی کمزوری کا شکار ہیں جس کی بڑی وجہ موبائل کا بے جا استعمال بتایا گیا ہے 5کروڑ میں سے 4کروڑ 75لاکھ کے لگ بھگ بچے، بوڑھے، جوان اور خواتین عینک لگانے پر مجبور ہیں اور انکی تعداد میں ہر گزرتے دن… Continue 23reading موبائل کابے جا استعمال ،پاکستان کی 5کروڑ سے زائد آبادی نظر کی کمزوری کا شکار