اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم شہباز شریف ایسی مشکل میں پھنسے کہ پیوٹن ہنس پڑے

datetime 16  ستمبر‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف ایسی مشکل میں پھنسے کہ پیوٹن ہنس پڑے

سمر قند (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے ساتھ سمرقند میں دلچسپ واقعہ پیش آیا جس پر روس کے صدر پیوٹن بھی ہنسنے پر مجبور ہو گئے۔ روسی صدر سے ملاقات کے دوران شہباز شریف نے ائیر پیس پہننے کی کوشش کی جس میں وہ ناکام رہے، کبھی وہ اسے بائیں کان میں لگاتے… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف ایسی مشکل میں پھنسے کہ پیوٹن ہنس پڑے

چینی حکومت کے وفد کو ملکہ الزبتھ دوم کے تابوت تک جانے سے روک دیا گیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2022

چینی حکومت کے وفد کو ملکہ الزبتھ دوم کے تابوت تک جانے سے روک دیا گیا

لندن(مانیٹرنگ، این این آئی) چینی حکومت کے وفد کو ملکہ کے تابوت تک جانے سے روک دیا گیا، برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ اقدام چین کی جانب سے چند برطانوی اراکین پارلیمان پر عائد پابندیوں کی وجہ سے کیا گیا۔ واضح رہے کہ آنجہانی ملکہ برطانیہ کے آخری دیدار کے لیے ہزاروں افراد ویسٹ… Continue 23reading چینی حکومت کے وفد کو ملکہ الزبتھ دوم کے تابوت تک جانے سے روک دیا گیا

پاؤنڈ کے نوٹ تبدیل کروانے کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2022

پاؤنڈ کے نوٹ تبدیل کروانے کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت برطانیہ نے 20 اور 50 پاؤنڈ کے نوٹ تبدیل کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر کا اعلان کر دیاہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے کہا کہ کرنسی نوٹ تبدیل کروانے کی آخری تاریخ تک عوام پرانے کاغذی نوٹ استعمال کرلیں یا بینکوں اور ڈاکخانوں میں جمع کروادیں۔دوسری جانبمریکی… Continue 23reading پاؤنڈ کے نوٹ تبدیل کروانے کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

لانگ مارچ کی تیاریاں، عمران خان نے ملاقاتیں شروع کر دیں

datetime 16  ستمبر‬‮  2022

لانگ مارچ کی تیاریاں، عمران خان نے ملاقاتیں شروع کر دیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے احتجاج کی کال سمیت پارٹی امور پر مشاورت شروع کردی۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی قیادت کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر، پرویز خٹک اور علی امین گنڈا پور سمیت وزیراعلی… Continue 23reading لانگ مارچ کی تیاریاں، عمران خان نے ملاقاتیں شروع کر دیں

مونس الٰہی پنجاب میں پریشر گروپ بنانے کے حوالے سے سرگرم ہو گئے

datetime 16  ستمبر‬‮  2022

مونس الٰہی پنجاب میں پریشر گروپ بنانے کے حوالے سے سرگرم ہو گئے

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الٰہی نے پنجاب میں پریشر گروپ بنانے کے حوالے سے سرگرم ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق لودھراں، خانیوال، شیخوپورہ، نارووال، جہلم اور دیگر اضلاع میں مونس الٰہی نے کام شروع کردیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مونس الٰہی اگلے انتخابات سے قبل 30 سے 35 لوگوں… Continue 23reading مونس الٰہی پنجاب میں پریشر گروپ بنانے کے حوالے سے سرگرم ہو گئے

پی ٹی آئی کا چھکا، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے سابق اراکین قومی اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے

datetime 16  ستمبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کا چھکا، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے سابق اراکین قومی اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے

لاہور، مہمند (مانیٹرنگ، این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے خواجہ قطب فرید کوریجہ اور ضلعی جنرل سیکرٹری پی پی پی رحیم یار خان چوہدری جہانزیب نے سینیٹر عون عباس بپی صدر جنوبی پنجاب کی موجودگی میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی، دوسری جانب ن لیگ کے سابق ایم… Continue 23reading پی ٹی آئی کا چھکا، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے سابق اراکین قومی اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے

مسلمان ٹک ٹاکر خابی لیم کا فی پوسٹ 17 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد رقم لینے کا انکشاف

datetime 16  ستمبر‬‮  2022

مسلمان ٹک ٹاکر خابی لیم کا فی پوسٹ 17 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد رقم لینے کا انکشاف

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)دنیا کے سب سے مشہور ترین ٹک ٹاکر خابی لیم سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ ایک پوسٹ کیلئے پاکستانی 17کروڑ روپے لیتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم قرآن حافظ ٹک ٹاکر خابی لیم اس وقت ٹک ٹاک پر دنیا کے سب سے زیادہ 150ملین سے زائد فالورز رکھنے… Continue 23reading مسلمان ٹک ٹاکر خابی لیم کا فی پوسٹ 17 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد رقم لینے کا انکشاف

میری حکومت کی معاشی کارکردگی گزشتہ 70 برسوں میں بہترین تھی ،عمران خان

datetime 16  ستمبر‬‮  2022

میری حکومت کی معاشی کارکردگی گزشتہ 70 برسوں میں بہترین تھی ،عمران خان

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت معیشت کے زوال کو روکنے میں ناکام رہی۔ عمران خان نے ٹوئٹ میں لکھا کہ امپورٹڈ حکومت بغیر کسی سمت کے چل رہی ہے اور امپورٹڈ حکومت نے صرف ایک اور این آر او کے لیے اپنے مقاصد حاصل کیے۔انہوں… Continue 23reading میری حکومت کی معاشی کارکردگی گزشتہ 70 برسوں میں بہترین تھی ،عمران خان

آئندہ الیکشن میں عمران خان دوتہائی اکثریت کے ساتھ حکومت بنائے گا،پرویز خٹک کی پیش گوئی

datetime 16  ستمبر‬‮  2022

آئندہ الیکشن میں عمران خان دوتہائی اکثریت کے ساتھ حکومت بنائے گا،پرویز خٹک کی پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پی ٹی آئی سینئر مرکزی رہنما و سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے عمران خان کی آئندہ انتخابات میں 2 تہائی کی اکثریت سے جیتنے کی پیش گوئی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں چیئرمین تحریک… Continue 23reading آئندہ الیکشن میں عمران خان دوتہائی اکثریت کے ساتھ حکومت بنائے گا،پرویز خٹک کی پیش گوئی