بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

سابق کپتان شاہد آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی شاندار کارکردگی کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

datetime 30  اپریل‬‮  2023

سابق کپتان شاہد آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی شاندار کارکردگی کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

راولپنڈی (این این آئی)گزشتہ روز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پچھاڑ کر رکھ دیا، اس فتح میں سہرا فخر زمان کے سر رہا جنہوں نے 180 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر پاکستان کی اس فتح میں مرکزی کردار ادا کیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں قومی… Continue 23reading سابق کپتان شاہد آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی شاندار کارکردگی کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

جرمن سفیر کی عمران خان سے اہم ملاقات

datetime 30  اپریل‬‮  2023

جرمن سفیر کی عمران خان سے اہم ملاقات

لاہور( این این آئی)پاکستان میں جرمنی کے سفیر ایلفرڈ گرانس نے زمان پارک میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے تفصیلی ملاقات کی جس میں دوطرفہ امور، باہمی دلچسپی کے معاملات اور تحریک انصاف کے سیاسی فلسفے سمیت اہم امور پر تفصیلی تبادل خیال کیا گیا۔ تحریک انصاف کی طرف جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں… Continue 23reading جرمن سفیر کی عمران خان سے اہم ملاقات

ٹکٹوں کی تقسیم پر تحفظات ،زمان پارک کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ لگ گیا

datetime 30  اپریل‬‮  2023

ٹکٹوں کی تقسیم پر تحفظات ،زمان پارک کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ لگ گیا

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی کی ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر زمان پارک کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ لگ گیا، بھوک ہڑتالی کیمپ پی پی 141 کے کارکنان کی جانب سے لگایا گیا ہے۔کیمپ میں بھوک ہڑتال کے حوالے سے بینرز آویزاں کیے گئے ہیں جن پر امپورٹڈ امیدوار نامنظور کے نعرے درج ہیں،… Continue 23reading ٹکٹوں کی تقسیم پر تحفظات ،زمان پارک کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ لگ گیا

یوم مئی پر ریلی ، الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کو نوٹس

datetime 30  اپریل‬‮  2023

یوم مئی پر ریلی ، الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کو نوٹس

اسلام آباد(این این آئی)یوم مزدور پر ریلی نکالنے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کو نوٹس بھیج دیا۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے نام پر نوٹس بھیجا، تحریک انصاف کو ضابطہ اخلاق کی متعلقہ شقوں کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا گیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے… Continue 23reading یوم مئی پر ریلی ، الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کو نوٹس

نوازشریف کی نااہلی کے پیچھے ثاقب نثارتھا اورسازش کرکے فتنے کوحکومت میں بٹھایا گیا، وزیر داخلہ کا دعویٰ

datetime 30  اپریل‬‮  2023

نوازشریف کی نااہلی کے پیچھے ثاقب نثارتھا اورسازش کرکے فتنے کوحکومت میں بٹھایا گیا، وزیر داخلہ کا دعویٰ

فیصل آباد(این این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کی نااہلی کے پیچھے ثاقب نثارتھا اورسازش کرکے فتنے کوحکومت میں بٹھایاگیا۔فیصل آبا کے علاقے ٹھیکری والامیں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے راناثناء اللہ نے کہا کہ ثاقب نثارکہتا تھا کہ مجھے پتہ نہیں کیا ہوگیا ہے، بابا رحمت بن… Continue 23reading نوازشریف کی نااہلی کے پیچھے ثاقب نثارتھا اورسازش کرکے فتنے کوحکومت میں بٹھایا گیا، وزیر داخلہ کا دعویٰ

پی آئی اے انتظامیہ کی نااہلی، کراچی پہنچنے پرکیوی ٹیم کو جہاز میں آدھا گھنٹہ رکنا پڑ گیا

datetime 30  اپریل‬‮  2023

پی آئی اے انتظامیہ کی نااہلی، کراچی پہنچنے پرکیوی ٹیم کو جہاز میں آدھا گھنٹہ رکنا پڑ گیا

کراچی(این این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم خصوصی پرواز میں اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئی تاہم قومی ائیر لائنز (پی آئی اے) انتظامیہ کی نااہلی کے باعث مہمان ٹیم آدھے گھنٹے تک طیارے میں ہی انتظار کرتی رہی۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم خصوصی پرواز پی کے 6367 سے کراچی آئی، طیارے نے سہہ پہر 3 بج… Continue 23reading پی آئی اے انتظامیہ کی نااہلی، کراچی پہنچنے پرکیوی ٹیم کو جہاز میں آدھا گھنٹہ رکنا پڑ گیا

تحریک انصاف کا بڑی تحریک اور لانگ مارچ کا عندیہ

datetime 30  اپریل‬‮  2023

تحریک انصاف کا بڑی تحریک اور لانگ مارچ کا عندیہ

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں ناکامی کی صورت میں بڑی تحریک اور لانگ مارچ کا عندیہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں فوادچودھری نے کہ اکہ تحریک انصاف مذاکرات کی کامیابی چاہتی ہے لیکن ناکامی کی صورت میں حکمت عملی مرتب… Continue 23reading تحریک انصاف کا بڑی تحریک اور لانگ مارچ کا عندیہ

تسلیم کرتا ہوں ہم تھوڑے سست ہو جاتے ہیں، مراد علی شاہ

datetime 30  اپریل‬‮  2023

تسلیم کرتا ہوں ہم تھوڑے سست ہو جاتے ہیں، مراد علی شاہ

کراچی (این این آئی)وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تسلیم کرتا ہوں ہم تھوڑے سست ہو جاتے ہیں لیکن لوگوں نے ہمیں بار بار یاد دہانی کرانی ہے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت نے آٹزم سے متعلق کام 2018 میں شروع کیا… Continue 23reading تسلیم کرتا ہوں ہم تھوڑے سست ہو جاتے ہیں، مراد علی شاہ

سلمان خان نے محبت میں خود کو بد قسمت قراردے دیا

datetime 30  اپریل‬‮  2023

سلمان خان نے محبت میں خود کو بد قسمت قراردے دیا

ممبئی (این این آئی)بالیو وڈ کے سلطان سلمان خان نے پیار کے معاملے میں خود کو بدقسمت قرار دے دیا۔سوشل میڈیا پر جاری ٹی وی پروگرام کے پرومو میں میزبان سلمان خان سے سوال کرتے ہیں کہ پہلی، پھر دوسری، پھر تیسری اور چوتھی آپ کا یہ موو آن کا سلسلہ تو ختم ہی نہیں… Continue 23reading سلمان خان نے محبت میں خود کو بد قسمت قراردے دیا

1 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 7,329