بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

میں کون ہوتا ہوں تنقید کرنے والوں کو کچھ کہنے والا، بابر اعظم

datetime 23  ستمبر‬‮  2022

میں کون ہوتا ہوں تنقید کرنے والوں کو کچھ کہنے والا، بابر اعظم

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ناقدین کو دلچسپ انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں کون ہوتا ہوں تنقید کرنے والوں کو کچھ کہنے والا۔ نیشنل اسٹیڈیم میں انگلینڈ کے خلاف تاریخی فتح کے بعد بابر اعظم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم میچ کی صورتحال کے… Continue 23reading میں کون ہوتا ہوں تنقید کرنے والوں کو کچھ کہنے والا، بابر اعظم

فیفا ورلڈ کپ، 10 ہزار پاکستانیوں کی ملازمت خطرے میں پڑ گئی

datetime 23  ستمبر‬‮  2022

فیفا ورلڈ کپ، 10 ہزار پاکستانیوں کی ملازمت خطرے میں پڑ گئی

کراچی(این این آئی)قطر میں نومبر میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 کے لیے 10 ہزار پاکستانی محنت کشوں کو قطر جانے میں مشکلات کا سامنا ہے جس کی وجہ سے ان کی ملازمت خطرے میں پڑ گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فیفا ورلڈ کپ کے سلسلے میں پاکستانی محنت کشوں کو قطر جانے… Continue 23reading فیفا ورلڈ کپ، 10 ہزار پاکستانیوں کی ملازمت خطرے میں پڑ گئی

سابق انگلش کپتان نے بابر رضوان کی اوپننگ جوڑی توڑنے کی تجویز دیدی

datetime 23  ستمبر‬‮  2022

سابق انگلش کپتان نے بابر رضوان کی اوپننگ جوڑی توڑنے کی تجویز دیدی

لندن (این این آئی)انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی بیٹر شان مسعود کے ساتھ بنائی جانے کی تجویز دی ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق کئی ریکارڈ توڑنے اور ڈومیسٹک لیگ میں بہترین کارکردگی کے بعد لیفٹ ہینڈ بیٹر کی… Continue 23reading سابق انگلش کپتان نے بابر رضوان کی اوپننگ جوڑی توڑنے کی تجویز دیدی

عمران خان اگر مذاکرات کرنا چاہتے ہیں تو حکومت کے دروازے کھلے ہیں، وفاقی وزیر نے دعوت دیدی

datetime 23  ستمبر‬‮  2022

عمران خان اگر مذاکرات کرنا چاہتے ہیں تو حکومت کے دروازے کھلے ہیں، وفاقی وزیر نے دعوت دیدی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان اگر مذاکرات کرنا چاہتے ہیں تو حکومت کے دروازے کھلے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ آرمی چیف کی تقرری کا طریقہ کار مستقل طور پر طے ہونا چاہیے جس طرح چیف جسٹس آف پاکستان… Continue 23reading عمران خان اگر مذاکرات کرنا چاہتے ہیں تو حکومت کے دروازے کھلے ہیں، وفاقی وزیر نے دعوت دیدی

ٹرانس جینڈر ایکٹ پر شرعی عدالت کا فیصلہ حتمی ہوگا، وفاقی وزیرقانون

datetime 23  ستمبر‬‮  2022

ٹرانس جینڈر ایکٹ پر شرعی عدالت کا فیصلہ حتمی ہوگا، وفاقی وزیرقانون

اسلام آباد ( آن لائن )وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ٹرانس جینڈر ایکٹ کے حوالے سے تفصیلی جواب جمع کرادیا ہے اور اس پر وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ حتمی ہوگا، ملک میں شریعت کے متصادم کوئی قانون نہیں بن سکتا، ٹرانسجینڈر ایکٹ کو کچھ لوگ غلط… Continue 23reading ٹرانس جینڈر ایکٹ پر شرعی عدالت کا فیصلہ حتمی ہوگا، وفاقی وزیرقانون

ڈی ایس پی کو بھی لوٹ لیا گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2022

ڈی ایس پی کو بھی لوٹ لیا گیا

کراچی(آن لائن) شہر قائد میں ڈی ایس پی کو بھی لوٹ لیا گیا، ڈاکو 8 لاکھ روپے چھین کر فرار۔تفصیلات کے مطابق ڈالمیا شانتی نگر کے قریب پولیس افسر ڈاکوئوں کے ہاتھ لٹ گیا۔ ڈی ایس پی سے 8 لاکھ روپے چھین کر ڈاکو فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے عزیز بھٹی کے علاقے ڈالمیا… Continue 23reading ڈی ایس پی کو بھی لوٹ لیا گیا

وزیر اعظم کی ملنڈا اینڈ بل گیٹس کے بانی بل گیٹس سے ملاقات

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

وزیر اعظم کی ملنڈا اینڈ بل گیٹس کے بانی بل گیٹس سے ملاقات

نیویارک (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ملنڈا اینڈ بل گیٹس کے بانی بل گیٹس سے ملاقات کی ۔وزیراعظم آفس کے میڈ یا ونگ سے جاری بیان کے مطابق اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹرز روانگی سے قبل بل گیٹس کی وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔یہ ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل… Continue 23reading وزیر اعظم کی ملنڈا اینڈ بل گیٹس کے بانی بل گیٹس سے ملاقات

پی ٹی آئی لانگ مارچ، وزیر داخلہ نے صوبوں سے پولیس فورس مانگ لی

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

پی ٹی آئی لانگ مارچ، وزیر داخلہ نے صوبوں سے پولیس فورس مانگ لی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے تیاری پکڑنی ہے ہم مکمل تیار ہیں، اس بار آنسو گیس اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال جدید طریقے سے کیا جائیگا۔پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران خان… Continue 23reading پی ٹی آئی لانگ مارچ، وزیر داخلہ نے صوبوں سے پولیس فورس مانگ لی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 10کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 10کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے10کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ پاکستان کے لیے منظور ہونے والی یہ رقم خیبرپختونخوا کے نظام صحت کی بہتری کیلئے خرچ ہوگی،اس رقم سے ہسپتالوں میں صحت کی خدمات بہتر بنانے میں مدد… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 10کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی