اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹِ گرفتاری ، عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹِ گرفتاری معطل کر دئیے۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹِ گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کے وکیل قاضی… Continue 23reading اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹِ گرفتاری ، عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا