اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دونوں کھلاڑی خود غرض ہیں،یہ وقت بابر اعظم اور محمد رضوان سے چھٹکارا حاصل کرنے کا ہے،شاہین آفریدی

datetime 23  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح کے بعد فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹرول کرنے والوں کو ٹرول کردیا۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاہین شاہ آفریدی نے طنزیہ طور پر کہا کہ یہ وقت بابر اعظم اور محمد رضوان سے چھٹکارا حاصل کرنے کا ہے۔شاہین شاہ آفریدی نے طنزیہ انداز میں میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ دونوں کھلاڑی اتنے خود غرض ہیں، صرف اپنے لیے ہی کھیلتے ہیں اگر ٹھیک سے کھیلتے تو میچ 15 اوورز میں ختم ہوجانا چاہیے تھا، مگر یہ آخری اوور تک لے گئے۔فاسٹ بولر نے مزید کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی اس حیرت انگیز کارکردگی پر ہمیں فخر ہے۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…