پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن (آن لائن) امریکی حکومت نے ایران پر نئی پانبدیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق کے امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں ایران پرمزید پابندیاں لگانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نئی پابندیوں کا مقصد ایران کو غیر قانونی طریقے سے تیل اور… Continue 23reading امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں

وزیراعظم ہاؤس سے غائب ہونے والے سائفر کا سراغ مل گیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

وزیراعظم ہاؤس سے غائب ہونے والے سائفر کا سراغ مل گیا

اسلام آباد(این این آئی)امریکی سائفر وزیراعظم ہاؤس سے غائب ہے البتہ اس کی اصل وزارت خارجہ کے دفتر میں موجود ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے اجلاس میں وزیر اعظم ہاوس سے غائب ہونے والی سائفر کی کاپی کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے اور میٹنگ کے دوران یہ بھی انکشاف ہوا… Continue 23reading وزیراعظم ہاؤس سے غائب ہونے والے سائفر کا سراغ مل گیا

پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ پرشارجہ جانے والا کس ملک کا شہری گرفتار کر لیا گیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ پرشارجہ جانے والا کس ملک کا شہری گرفتار کر لیا گیا

شارجہ جانے والا شہری گرفتار کر لیا گیا کراچی(این این آئی)ایف آئی اے ایمیگریشن نے پاکستانی پاسپورٹ پر شارجہ جانے والے ایرانی باشندے کو حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے ایمیگریشن نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کی۔کارروائی میں پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ پر شارجہ جانے والے مبینہ ایرانی… Continue 23reading پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ پرشارجہ جانے والا کس ملک کا شہری گرفتار کر لیا گیا

رنگ گورا کرنے والی کریموں سے اسکن کینسر پھیلنے لگا

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

رنگ گورا کرنے والی کریموں سے اسکن کینسر پھیلنے لگا

یاندے (این این آئی)کئی افریقی ممالک میں گورا کر نے والی کریمز کے استعمال سے جلد کے کینسر کے کیسز سامنے آنے لگے ،اپنے چہرے کو سورج کی تیز شعاعوں سے بچانے کیلئے بڑے ہیٹ کا استعمال کرنے والی افریقی ملک کیمرون کی63سالہ جین نے جلد کے کینسر کی تشخیص کے بعد جلد کو گورا… Continue 23reading رنگ گورا کرنے والی کریموں سے اسکن کینسر پھیلنے لگا

سعودی پورٹ پر پی این ایس سی کا جہاز تحویل میں لے لیا گیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

سعودی پورٹ پر پی این ایس سی کا جہاز تحویل میں لے لیا گیا

کراچی(این این آئی)پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن(پی این ایس سی)کے جہاز کو خرابی کے باعث سعودی راس تنورہ پورٹ پر تحویل میں لے لیا گیا۔پی این ایس سی ذرائع نے بتایاکہ پچھلے ماہ 4 ارب روپے کی لاگت سے خریدے مردان جہاز میں بھی خرابی سامنے آئی ہے، جس کی وجہ سے اسے تحویل میں لیا… Continue 23reading سعودی پورٹ پر پی این ایس سی کا جہاز تحویل میں لے لیا گیا

شرم کرو عمران خان، جواد احمد کا تازہ لیکڈ آڈیو پر ردِعمل

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

شرم کرو عمران خان، جواد احمد کا تازہ لیکڈ آڈیو پر ردِعمل

لاہور(آن لائن)چئیرمین عوامی برابری پارٹی اور معروف گلوکار جواد احمد نے لیکڈ آڈیو پر چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ایک بار پھر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان شرم کرو، اس سے زیادہ اور آپ کو کیا کہا جا سکتا ہے ۔جواد احمد نے ایک ویڈیو پیغام میں… Continue 23reading شرم کرو عمران خان، جواد احمد کا تازہ لیکڈ آڈیو پر ردِعمل

جعلی حکیم نے علاج کے لیے آنے والی مریضہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

جعلی حکیم نے علاج کے لیے آنے والی مریضہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

لاہور (آن لائن) شاہدرہ ٹاو ن میں جعلی حکیم نے علاج کے لیے آنے والی مریضہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہدرہ ٹاون کے علاقے میں جعلی حکیم نے علاج کی غرض کے لیے آنے والی خاتون کو زیادتی… Continue 23reading جعلی حکیم نے علاج کے لیے آنے والی مریضہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

سوریا کمار یادیو نے محمد رضوان سے اہم ریکارڈ چھین لیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

سوریا کمار یادیو نے محمد رضوان سے اہم ریکارڈ چھین لیا

ممبئی (آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین سوریاکمار یادیو پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا ریکارڈ توڑ کر ان سے آگے نکل گئے۔جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سوریا کمار یادیو 50 رنز بنا کر ناٹ آو ٹ رہے۔ ان کی اننگز میں 3 چھکے شامل تھے۔سوریاکمار… Continue 23reading سوریا کمار یادیو نے محمد رضوان سے اہم ریکارڈ چھین لیا

مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر، ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر، ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی

اسلام آباد (آن لائن) مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر ،اوگرا نے اکتوبر کے لیے ایل پی جی کی قیمت کمی کردی۔اکتوبر کے لیے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 122 روپے کی کمی کردی گئی۔ماہ اکتوبر کے لیے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہراز… Continue 23reading مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر، ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی