اسلام آباد (آن لائن) مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر ،اوگرا نے اکتوبر کے لیے ایل پی جی کی قیمت کمی کردی۔اکتوبر کے لیے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 122 روپے کی کمی کردی گئی۔ماہ اکتوبر کے لیے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہراز 374 روپے مقرر کی گئی ہے ۔ستمبر میں11.8 کلوگرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 2 ہزار 496 روپے مقرر تھی۔اوگرا نے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر، ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































