اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر بھی نیب کے شکنجے میں آ گئے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر بھی نیب کے شکنجے میں آ گئے

لاہور(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب)نے سابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر داخلہ اور احتساب مرزا شہزاد اکبر کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں تحقیقات کیلئے طلب کرلیا۔نیب کی طرف سے جاری نوٹس میں مرزا شہزاد اکبر کو 21 اکتوبر کو اپنے جواب کے ساتھ نیب کے لاہور میں واقع دفتر میں پیش… Continue 23reading سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر بھی نیب کے شکنجے میں آ گئے

شاہد آفریدی نے بابراعظم کو کھری کھری سنا دیں

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

شاہد آفریدی نے بابراعظم کو کھری کھری سنا دیں

کراچی (این این آئی)ا شاہد آفریدی نے قومی کپتان بابر اعظم اور رضوان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ بابر بڑی سوچ رکھے اور رضوان کسی کی نہ سنے۔ ایک انٹرویومیں سہ فریقی سیریز میں بنگلا دیش کے خلاف میچ میں فتح پر بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے بابر اعظم کو کھری… Continue 23reading شاہد آفریدی نے بابراعظم کو کھری کھری سنا دیں

پاکستان کے مستقبل کیلئے اس الیکشن میں حصہ لیں، عمران خان کی عوام سے اپیل

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان کے مستقبل کیلئے اس الیکشن میں حصہ لیں، عمران خان کی عوام سے اپیل

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں آپ سے اپیل کرتا ہوں کہ پاکستان کے مستقبل کیلئے اس الیکشن میں حصہ لیں۔تفصیل کے مطابق آج 16 اکتوبر کے انتخابات کے حوالے سے چیئرمین عمران خان نے قوم کے نام خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading پاکستان کے مستقبل کیلئے اس الیکشن میں حصہ لیں، عمران خان کی عوام سے اپیل

حکومت پنجاب نے نکاح کے فارم میں ختم نبوت کا حلف لازمی قرار دیدیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

حکومت پنجاب نے نکاح کے فارم میں ختم نبوت کا حلف لازمی قرار دیدیا

لاہور ( این این آئی) حکومت پنجاب نے نکاح کے فارم میں ختم نبوت کا حلف لازمی قرار دے دیا۔ صوبائی حکومت نے مذکورہ فیصلے کا اعلان اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر ایک مختصر ویڈیو کلپ میں کیا۔ گزشتہ سال اکتوبر میں پنجاب اسمبلی نے متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی تھی جس میں… Continue 23reading حکومت پنجاب نے نکاح کے فارم میں ختم نبوت کا حلف لازمی قرار دیدیا

ان 3 جیسے بائولر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کسی اور کے پاس نہیں ہیں، عاقب جاوید

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

ان 3 جیسے بائولر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کسی اور کے پاس نہیں ہیں، عاقب جاوید

لاہور(آن لائن )سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی، حارث رؤف اور نسیم شاہ مکمل فٹ ہو رہے ہیں تو ان جیسے بولر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں کسی اور کے پاس نہیں ہیں، بھارت کے پاس امپیکٹ والے بولرز نہیں ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے… Continue 23reading ان 3 جیسے بائولر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کسی اور کے پاس نہیں ہیں، عاقب جاوید

امریکی صدر نے نئی بات نہیں کی، وائٹ ہائوس کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

امریکی صدر نے نئی بات نہیں کی، وائٹ ہائوس کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

واشنگٹن (این این آئی ) وائٹ ہائوس کی ترجمان کیرین ژاں پیئر نے امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکی صدر نے نئی بات نہیں کی، وہ محفوظ اور خوشحال پاکستان چاہتے ہیں۔وائٹ ہائوس ترجمان نے پاکستان سے متعلق سوال کے جواب… Continue 23reading امریکی صدر نے نئی بات نہیں کی، وائٹ ہائوس کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

سٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ، پاکستان برازیل کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

سٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ، پاکستان برازیل کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) دوحہ میں کھیلے جانے والے چوتھے سٹریٹ ورلڈ کپ میں سیمی فائنل میں پاکستان نے برازیل کو 3-1 سے شکست دے دی، مقررہ وقت میں کوئی بھی ٹیم گول نہ کر سکی جس پر میچ کا فیصلہ پنلٹی ککس پر ہوا اور پاکستان نے فتح حاصل کی۔ اس کے کچھ ہی دیر… Continue 23reading سٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ، پاکستان برازیل کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، کون سے پاکستانی کھلاڑی ریکارڈز بنا سکتے ہیں؟

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، کون سے پاکستانی کھلاڑی ریکارڈز بنا سکتے ہیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ رنز کا اعزاز ویرات کوہلی کے پاس ہے، ویرات کوہلی کو پاکستانی بیٹر محمد رضوان اور بابراعظم اس ریکارڈ سے محروم کر سکتے ہیں اس کے علاوہ بھارتی کھلاڑی سوریا کمار یادیو بھی کوہلی سے ریکارڈ چھین سکتے ہیں، محمد رضوان، بابراعظم، شاہین… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، کون سے پاکستانی کھلاڑی ریکارڈز بنا سکتے ہیں؟

تعلیم یافتہ ترین ممالک میں پہلا نمبر کس کا؟

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

تعلیم یافتہ ترین ممالک میں پہلا نمبر کس کا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تعلیمی نظام اور معیار کا جائزہ لینے والے بین الاقوامی ادارے ایروڈیرا نے دنیا کے تعلیم یافتہ ترین ممالک کی فہرست جاری کی ہے جس میں سرفہرست کینیڈا ہے جہاں پر سب سے زیادہ تعلیم یافتہ افراد رہتے ہیں، دوسرے نمبر پر جاپان اور تیسرے نمبر پر لگسمبرگ موجود ہے۔