اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تعلیمی نظام اور معیار کا جائزہ لینے والے بین الاقوامی ادارے ایروڈیرا نے دنیا کے تعلیم یافتہ ترین ممالک کی فہرست جاری کی ہے جس میں سرفہرست کینیڈا ہے جہاں پر سب سے زیادہ تعلیم یافتہ افراد رہتے ہیں، دوسرے نمبر پر جاپان اور تیسرے نمبر پر لگسمبرگ موجود ہے۔