منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

24 نومبر سے عمران خان کے وکٹری ڈیز شروع ہو گئے ہیں، ملک اب قبل از وقت الیکشن کی طرف جائے گا، شیخ رشید

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2022

24 نومبر سے عمران خان کے وکٹری ڈیز شروع ہو گئے ہیں، ملک اب قبل از وقت الیکشن کی طرف جائے گا، شیخ رشید

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) جنرل عاصم منیر کے نئے آرمی چیف بننے پر شیخ رشید نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے ردعمل میں کہا کہ آپ دیکھیں گے کہ جنرل عاصم منیر فوج کو سیاست سے دور کرکے دکھائیں گے، ان کا کہنا تھا کہ فوج ایک نئی سوچ کے ساتھ طلوع ہو… Continue 23reading 24 نومبر سے عمران خان کے وکٹری ڈیز شروع ہو گئے ہیں، ملک اب قبل از وقت الیکشن کی طرف جائے گا، شیخ رشید

پی ٹی آئی کو ریلی کی مشروط اجازت، پریڈ گرائونڈ میں ہیلی کاپٹر لینڈ کرنے کی اجازت نہ ملی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کو ریلی کی مشروط اجازت، پریڈ گرائونڈ میں ہیلی کاپٹر لینڈ کرنے کی اجازت نہ ملی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی ریلی کو مشروط اجازت دے دی، لیکن پریڈ گراؤنڈ میں ہیلی کاپٹرلینڈ کرنے کی اجازت نہیں دی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق پریڈ گراؤنڈ انتہائی حساس مقام ہے، پریڈ گراؤنڈ میں ہیلی پیڈ موجود ہی نہیں، 36 شرائط وضوابط کے ساتھ مخصوص روٹ سے… Continue 23reading پی ٹی آئی کو ریلی کی مشروط اجازت، پریڈ گرائونڈ میں ہیلی کاپٹر لینڈ کرنے کی اجازت نہ ملی

الحمدللہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک حافظ قرآن آرمی چیف کا تقرر ہو رہا ہے، ان کا تقرر گرم جوش خیرمقدم کا مستحق ہے، مفتی تقی عثمانی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2022

الحمدللہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک حافظ قرآن آرمی چیف کا تقرر ہو رہا ہے، ان کا تقرر گرم جوش خیرمقدم کا مستحق ہے، مفتی تقی عثمانی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی نے جنرل عاصم منیر کے آرمی چیف بننے پر اپنے ردعمل میں ٹوئٹر پر کہا کہ الحمدللہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک حافظ قرآن آرمی چیف کا تقرر ہو رہا ہے جنرل عاصم منیر صاحب نے مدینہ منورہ میں قرآن کریم حفظ… Continue 23reading الحمدللہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک حافظ قرآن آرمی چیف کا تقرر ہو رہا ہے، ان کا تقرر گرم جوش خیرمقدم کا مستحق ہے، مفتی تقی عثمانی

جدہ میں 13 سال قبل ہونے والی خوفناک بارش کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، مکہ ریجن میں ہنگامی حالت کا اعلان

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2022

جدہ میں 13 سال قبل ہونے والی خوفناک بارش کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، مکہ ریجن میں ہنگامی حالت کا اعلان

جدہ (آن لائن) مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور دیگر شہروں میں نماز استسقا کے بعد ابر رحمت برس پڑا۔سعودی میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ سمیت دیگر شہروں میں موسلا دھاربارش ہوئی۔ پانی جمع ہونے کے باعث مکہ۔ جدہ ہائے وے کو عارضی طور پر بند کردیا گیا۔جدہ میں طوفانی بارش کے بعد تعلیمی… Continue 23reading جدہ میں 13 سال قبل ہونے والی خوفناک بارش کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، مکہ ریجن میں ہنگامی حالت کا اعلان

قومی کرکٹرز کے اعزاز میں عشائیہ، جنرل باجوہ اور صدر مملکت کی بھی شرکت

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2022

قومی کرکٹرز کے اعزاز میں عشائیہ، جنرل باجوہ اور صدر مملکت کی بھی شرکت

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں شرکت کی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی کرکٹرز سے بات کی اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔عشائیے میں آرمی چیف نے قومی کرکٹ کپتان بابر اعظم اور… Continue 23reading قومی کرکٹرز کے اعزاز میں عشائیہ، جنرل باجوہ اور صدر مملکت کی بھی شرکت

نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا 29 نومبر کو کمان سنبھالنے کا امکان

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2022

نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا 29 نومبر کو کمان سنبھالنے کا امکان

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر عارف علوی نے ساحر شمشاد مرزا اور سید عاصم منیر کو فی الفور جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی، ایوان صدر کے مطابق جنرل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی سٹاف تعیناتی کا اطلاق 29 نومبر سے ہو گا، امکان ہے کہ 29 نومبر کو تقریب ہو گی… Continue 23reading نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا 29 نومبر کو کمان سنبھالنے کا امکان

نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سید زادے اور سید سرور منیر شاہ کے صاحبزادے ہیں

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2022

نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سید زادے اور سید سرور منیر شاہ کے صاحبزادے ہیں

اسلام آباد (این این آئی)نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سید زادے ہیں اور سید سرور منیر شاہ کے صاحبزادے ہیں۔تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر، سید زادے ہیں اور سید سرور منیر شاہ کے صاحب زادے ہیں،سید عاصم منیر شاہ ڈھیری حسن آباد راولپنڈی کینٹ کے رہائشی تھے۔ لیکِن اب یہ فیملی اپنا… Continue 23reading نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سید زادے اور سید سرور منیر شاہ کے صاحبزادے ہیں

فوج کی نئی قیادت سے توقع ہے کہ وہ آئینی حقوق کی بحالی میں کردار ادا کرے گی، تحریک انصاف

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2022

فوج کی نئی قیادت سے توقع ہے کہ وہ آئینی حقوق کی بحالی میں کردار ادا کرے گی، تحریک انصاف

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی مقرر ہونے پر جنرل ساحر شمشاد اور چیف آف آرمی سٹاف مقرر ہونے پر جنرل عاصم منیر کیلئے تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں، ہم ملک کی سلامتی اور اداروں کے استحکام کیلئے ہر قدم اٹھانے کو تیار ہیں،ہماری توقع ہے… Continue 23reading فوج کی نئی قیادت سے توقع ہے کہ وہ آئینی حقوق کی بحالی میں کردار ادا کرے گی، تحریک انصاف

اسلام آباد میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید دو ماہ کیلئے توسیع ، ریلی، جلسے جلوس یا احتجاج پر پابندی عائد

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2022

اسلام آباد میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید دو ماہ کیلئے توسیع ، ریلی، جلسے جلوس یا احتجاج پر پابندی عائد

اسلام آ باد (آن لائن ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کردی گئی۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے پورے اسلام آباد میں دفعہ 144 کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے،ڈپٹی کمشنر نے بحیثیت ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ دفعہ ایک سو چوالیس کے نفاز کا انتظامی حکمنامہ جاری کیا،جس کے مطابق پانچ یا پانچ سے… Continue 23reading اسلام آباد میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید دو ماہ کیلئے توسیع ، ریلی، جلسے جلوس یا احتجاج پر پابندی عائد