پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

شہری نے بیٹی کی شادی کے دوران اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دیں

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

شہری نے بیٹی کی شادی کے دوران اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دیں

قاہرہ (این این آئی )مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے شمال میں واقع دمیاط گورنری میں ایک دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک مصری شہری نے اپنی بیٹی کی شادی کے دوران مہمانوں کے سامنے اپنی بیوی کو طلاق دے دی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر متحرک افراد نے اس مصری شخص کی… Continue 23reading شہری نے بیٹی کی شادی کے دوران اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دیں

راولپنڈی میں بیٹے کی فائرنگ سے ماں جاں بحق

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

راولپنڈی میں بیٹے کی فائرنگ سے ماں جاں بحق

راولپنڈی(آئی این پی ) تھانہ سول لائن کے علاقے ڈھوک چراغ دین میں بیٹے کی فائرنگ سے ماں جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے والد اور بھائی زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ملزم خود بھی زخمی ہے جس کا والدین و بھائیوں سے تنازعہ چل رہا تھا۔ ملزم سرفراز… Continue 23reading راولپنڈی میں بیٹے کی فائرنگ سے ماں جاں بحق

بیلاروس کے وزیر خارجہ اچانک انتقال کرگئے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

بیلاروس کے وزیر خارجہ اچانک انتقال کرگئے

منسک (آئی این پی ) بیلاروس کے وزیر خارجہ ولادیمیر ماکی 64 برس کی عمر میں اچانک انتقال کرگئے۔ بیلاروس کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیر خارجہ ولادیمیر ماکی اچانک انتقال کرگئے ، وزارت کی جانب سے ان کی موت کی وجہ نہیں بتائی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading بیلاروس کے وزیر خارجہ اچانک انتقال کرگئے

بھارت میں بالی ووڈ فلم کی شوٹنگ کے دوران 17 غیر ملکی گرفتار

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

بھارت میں بالی ووڈ فلم کی شوٹنگ کے دوران 17 غیر ملکی گرفتار

ممبئی(آئی این پی ) بھارت کے شہر ممبئی کی پولیس نے ایک فلم کی شوٹنگ کے کارروائی کرتے ہوئے 17 غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس نے 17 غیر ملکی شہریوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ یہ تمام غیر ملکی بالی ووڈ فلم کے عملے کا حصہ ہیں۔… Continue 23reading بھارت میں بالی ووڈ فلم کی شوٹنگ کے دوران 17 غیر ملکی گرفتار

شدید دھند کے باعث افسوسناک واقعہ ایک ہی خاندان کے5 افراد جاں بحق

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

شدید دھند کے باعث افسوسناک واقعہ ایک ہی خاندان کے5 افراد جاں بحق

لاڑکانہ (آئی ا ین پی ) دھند کے باعث کار ٹریکٹر سے ٹکرانے کے باعث افسوسناک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیر پور جوسو کے قریب انڈس ہائی وے پر دھند کے باعث کار ٹریکٹر سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے… Continue 23reading شدید دھند کے باعث افسوسناک واقعہ ایک ہی خاندان کے5 افراد جاں بحق

جنرل ساحر شمشاد نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا چارج سنبھال لیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

جنرل ساحر شمشاد نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (این این آئی)جنرل ساحر شمشاد مرزا نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں منعقدہ پروقار تقریب میں جنرل ساحر شمشاد مرزا، نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے عہدے کاچارج سنبھالا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی… Continue 23reading جنرل ساحر شمشاد نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا چارج سنبھال لیا

آزادکشمیر بلدیاتی انتخابات ووٹرز کو لیکر جانے والی جیپ کھائی میں جاگری، 6 خواتین جاں بحق

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

آزادکشمیر بلدیاتی انتخابات ووٹرز کو لیکر جانے والی جیپ کھائی میں جاگری، 6 خواتین جاں بحق

نیلم (این این آئی)آزادکشمیر کے علاقے وادی نیلم میں خواتین ووٹرز کو لے کر جانے والی جیپ کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 6 خواتین ووٹرز جاں بحق اور ڈرائیور سمیت 7 خواتین زخمی ہوگئیں۔پولیس کے مطابق جیپ کو حادثہ دودھنیال کے علاقے میں موڑ کاٹتے وقت پیش آیا جس کے باعث جیپ… Continue 23reading آزادکشمیر بلدیاتی انتخابات ووٹرز کو لیکر جانے والی جیپ کھائی میں جاگری، 6 خواتین جاں بحق

مجھے ہٹانے والے جنرل عاصم منیر نہیں ، جنرل فیض اور آصف کھوسہ تھے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے واضح کر دیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

مجھے ہٹانے والے جنرل عاصم منیر نہیں ، جنرل فیض اور آصف کھوسہ تھے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے واضح کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک  )جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے دعویٰ کیاہے کہ انہیں برطرف کرنے کے پیچھے نئے تعینات ہونے والے آرمی چیف جنرل عاصم کا ہاتھ نہیں تھا بلکہ اس کے پیچھے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار ، آصف کھوسہ اور اس وقت ڈی جی سی آئی ایس آئی فیض حمید کا ہاتھ… Continue 23reading مجھے ہٹانے والے جنرل عاصم منیر نہیں ، جنرل فیض اور آصف کھوسہ تھے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے واضح کر دیا

مسلم لیگ ن پنجاب میں حکومت بنانے کیلیے متحرک جوڑ توڑ پر غور شروع

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

مسلم لیگ ن پنجاب میں حکومت بنانے کیلیے متحرک جوڑ توڑ پر غور شروع

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے خاتمے کیلئے لائحہ عمل تیار کر لیا ہے جبکہ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اب ہمیں پنجاب کا رخ کرنا چاہیے اور صوبے کو واپس لینا چاہیے۔تفصیل کے مطابق اتحادی حکومت نے تخت لاہور… Continue 23reading مسلم لیگ ن پنجاب میں حکومت بنانے کیلیے متحرک جوڑ توڑ پر غور شروع