پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

عدم اعتماد کا حصہ بننے کی آفر کس نے دی؟ سراج الحق کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

عدم اعتماد کا حصہ بننے کی آفر کس نے دی؟ سراج الحق کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے انکشاف کیا ہے کہ آصف زرداری نے پی ٹی آئی کے خلاف ہم سے مدد مانگی تھی ، مگر ہم نے انکار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تاندلیانوالہ میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ہمیں موقع ملا تو کرپشن کرنےوالوں… Continue 23reading عدم اعتماد کا حصہ بننے کی آفر کس نے دی؟ سراج الحق کا تہلکہ خیز انکشاف

بڑے بھائی کے پالتو کتےکے بھونکنے پر چھوٹی بھائی کی فائرنگ، بھائی بھابی ہلاک

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

بڑے بھائی کے پالتو کتےکے بھونکنے پر چھوٹی بھائی کی فائرنگ، بھائی بھابی ہلاک

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چھوٹے بھائی کی فائرنگ سے اس کا بھائی اور بھابھی ہلاک ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کے مطابق قتل کا واقعہ صوابی کے علاقے ٹوپی میں پیش آیا جہاں بڑے بھائی شوکت نے گھر میں کتا پال رکھا تھا، کتے کے بھونکنے پر شوکت کے چھوٹے بھائی کو غصہ آیا… Continue 23reading بڑے بھائی کے پالتو کتےکے بھونکنے پر چھوٹی بھائی کی فائرنگ، بھائی بھابی ہلاک

پنجاب میں گورنر راج کے بجائے ان ہائوس تبدیلی کا فیصلہ، اقدامات شروع

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

پنجاب میں گورنر راج کے بجائے ان ہائوس تبدیلی کا فیصلہ، اقدامات شروع

لاہور (آئی ا ین پی)حکومت نے پنجاب میں گورنر راج لگانے کے بجائے ان ہاوس تبدیلی کو زیادہ مضبوط آپشن قرار دیتے ہوئے اقدامات شروع کر دیئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ان ہاس تبدیلی کیلئے اعتماد کے ووٹ کا آپشن استعمال کیا جائے گا، اس سلسلہ میں آصف زرداری کو ٹاسک دے دیا گیا… Continue 23reading پنجاب میں گورنر راج کے بجائے ان ہائوس تبدیلی کا فیصلہ، اقدامات شروع

ہمارے پاس کوئی وضاحت نہیں رو ہت شرما کا بنگلادیش سے ہار پر جواب

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

ہمارے پاس کوئی وضاحت نہیں رو ہت شرما کا بنگلادیش سے ہار پر جواب

ڈھاکہ ( این این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ ہمیں سیکھنا ہو گا کہ ہمیں اسپنرز کے خلاف کیسے بیٹنگ کرنی چاہیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق میچ پوسٹ پریس کانفرنس کے دوران روہت شرما نے کہا کہ پچ تھوڑی چیلنجنگ تھی، گیند بہت زیادہ ٹرن کر رہی تھی۔ ہمیں… Continue 23reading ہمارے پاس کوئی وضاحت نہیں رو ہت شرما کا بنگلادیش سے ہار پر جواب

سابق وزیراعظم شاہد خاقان نے ایک بار پھر نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

سابق وزیراعظم شاہد خاقان نے ایک بار پھر نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت کو سنبھالنے کے لئے مشکل فیصلے کیے اور آگے بھی مشکل فیصلے کرنے ہوں گے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ موجودہ معاشی خرابی کے پیچھے نیب بہت… Continue 23reading سابق وزیراعظم شاہد خاقان نے ایک بار پھر نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

بھارت میں کیوں گرفتار کیا گیا تھا؟ راحت فتح علی نے 11 سال بعد وجہ بتادی

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

بھارت میں کیوں گرفتار کیا گیا تھا؟ راحت فتح علی نے 11 سال بعد وجہ بتادی

کراچی (این این آئی)پاکستان میوزِک انڈسٹری کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے 11سال کے بعد بھارت میں اپنی گرفتاری کی وجہ بتادی۔راحت فتح علی خان سے حال ہی میں ایک نٹرویو کے دوران میزبان نے دہلی ایئرپورٹ پر 11سال قبل ہونے والی گرفتاری سے متعلق ایک سوال پوچھا۔گلوکار نے اس سوال کے جواب… Continue 23reading بھارت میں کیوں گرفتار کیا گیا تھا؟ راحت فتح علی نے 11 سال بعد وجہ بتادی

اسد عمر نے عدالتوں کو اسکینڈلائز کیا پی ٹی آئی رہنما ویڈیو اور ٹرانسکرپٹ سمیت عدالت طلب

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

اسد عمر نے عدالتوں کو اسکینڈلائز کیا پی ٹی آئی رہنما ویڈیو اور ٹرانسکرپٹ سمیت عدالت طلب

راولپنڈی (این این آئی)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی کے احتجاجی دھرنوں کے کیس میں اسد عمر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے پی ٹی آئی کے احتجاجی دھرنوں کیخلاف درخواستوں پر سماعت کی جس سلسلے میں سی پی او،کمشنر، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اور پی ٹی… Continue 23reading اسد عمر نے عدالتوں کو اسکینڈلائز کیا پی ٹی آئی رہنما ویڈیو اور ٹرانسکرپٹ سمیت عدالت طلب

انگلینڈ کا اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

انگلینڈ کا اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

راولپنڈی (این این آئی)انگلش ٹیم کے جارح مزاج بیٹر اور پارٹ ٹائم بولر لیام لیونگ اسٹون انجری کے باعث پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے۔انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے لیونگ اسٹون کے سیریز سے باہر ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ آل رائونڈر سیدھے پاں کے گھٹنے کی انجری… Continue 23reading انگلینڈ کا اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

اسد قیصر کی مسلم لیگ (ن)کے سابق ایم پی اے سے ملاقات، عشائیے میں بھی شرکت

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

اسد قیصر کی مسلم لیگ (ن)کے سابق ایم پی اے سے ملاقات، عشائیے میں بھی شرکت

بہاولپور (این این آئی)پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بہاولپور میں مسلم لیگ (ن)کے سابق ایم پی اے خالد ججہ کے ساتھ یزمان میں واقع ان کے فارم ہائوس پر ملاقات کی اور عشائیے میں شرکت کی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خالد ججہ کی جانب سے اسد قیصر کے اعزاز… Continue 23reading اسد قیصر کی مسلم لیگ (ن)کے سابق ایم پی اے سے ملاقات، عشائیے میں بھی شرکت