پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

بھارت کی دستبرداری کے بعد اہم فٹبال ایونٹ کی میزبانی سعودیہ کو ملنے کا امکان

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

بھارت کی دستبرداری کے بعد اہم فٹبال ایونٹ کی میزبانی سعودیہ کو ملنے کا امکان

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے دستبردار ہونے کے بعد ایشین فٹبال کپ 2027کی میزبانی سعودی عرب کو ملنے کا امکان بڑھ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت اور سعودی عرب نے ایشین فٹبال کپ 2027کی میزبانی کیلئے بولی دی تھی اورایشین فٹبال کنفیڈریشن نے بھی اکتوبر میں دونوں ممالک کو شارٹ لسٹ کیا تھا۔رپورٹس میں… Continue 23reading بھارت کی دستبرداری کے بعد اہم فٹبال ایونٹ کی میزبانی سعودیہ کو ملنے کا امکان

گھریلو صارفین کو ناشتے اورکھانے کے اوقات میں گیس ملے گی، سوئی ناردرن گیس

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

گھریلو صارفین کو ناشتے اورکھانے کے اوقات میں گیس ملے گی، سوئی ناردرن گیس

اسلام آباد(این این آئی)سوئی ناردرن گیس نے گھریلو صارفین کو ناشتے، دوپہر اوررات کے کھانے کے اوقات میں گیس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ایم ڈی سوئی ناردرن گیس علی جے ہمدانی نے بیان میں کہا کہ عالمی منڈی میں آر ایل این جی مہنگی ہونے کی وجہ سے اس بار زیادہ گیس نہیں خریدی… Continue 23reading گھریلو صارفین کو ناشتے اورکھانے کے اوقات میں گیس ملے گی، سوئی ناردرن گیس

جنرل باجوہ سے متعلق پرویز الہی اور مونس الہی کے بیانات غلط ہیں، رانا ثنا اللہ

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

جنرل باجوہ سے متعلق پرویز الہی اور مونس الہی کے بیانات غلط ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے متعلق پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کے بیانات غلط ہیں۔نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں رانا ثنااللہ نے کہاکہ مونس الہٰی نے جنرل باجوہ کے سامنے تمہید باندھی ہوگی، جس کی انہوں نے تائید… Continue 23reading جنرل باجوہ سے متعلق پرویز الہی اور مونس الہی کے بیانات غلط ہیں، رانا ثنا اللہ

بنائیں کسی بولر کو کپتان ، پھر دیکھتا ہوں ایسی پچ بنتی ہے یا نہیں؟ عاقب جاوید پنڈی کی پچ پر برہم

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

بنائیں کسی بولر کو کپتان ، پھر دیکھتا ہوں ایسی پچ بنتی ہے یا نہیں؟ عاقب جاوید پنڈی کی پچ پر برہم

راولپنڈی (این این آئی) سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے راولپنڈی اسٹیڈیم کی پچ سے متعلق برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہماری مٹی میں پلے کنٹینٹ انگلینڈ سے زیادہ ہے بس تیاری کی بات ہے۔ایک انٹریومیں انہوں نے کہا کہ ان کو آسٹریلیا کے ٹیسٹ میچ کے بعد احساس نہیں ہوا کہ انگلینڈ… Continue 23reading بنائیں کسی بولر کو کپتان ، پھر دیکھتا ہوں ایسی پچ بنتی ہے یا نہیں؟ عاقب جاوید پنڈی کی پچ پر برہم

پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کا بیانیہ پی ٹی آئی مخالف ہے، تحریک انصاف کے سینئر رہنما کا دعویٰ

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کا بیانیہ پی ٹی آئی مخالف ہے، تحریک انصاف کے سینئر رہنما کا دعویٰ

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کا بیانیہ پی ٹی آئی مخالف ہے اس کا فائدہ پی ڈی ایم کو تو ہوسکتا ہے پی ٹی آئی کو نہیں،چوہدری صاحبان کی سیاست اسٹیبلشمنٹ کی مرہون منت ہے وہ انہیں بتا کر… Continue 23reading پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کا بیانیہ پی ٹی آئی مخالف ہے، تحریک انصاف کے سینئر رہنما کا دعویٰ

اسحاق ڈار نے کہا کہ انتخابات کیلئے تیار ہیں، نواز شریف سے مشاورت کرنا ہے،فواد چوہدری

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

اسحاق ڈار نے کہا کہ انتخابات کیلئے تیار ہیں، نواز شریف سے مشاورت کرنا ہے،فواد چوہدری

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کہ اسلام آباد کے کچھ حلقے عبوری حکومت کے لیے تگ و دو کر رہے ہیں، اس پر بہت عرصے سے کام ہورہا تھا اور اب بھی ہو رہا ہے، آصف زرداری اور نواز شریف چاہتے ہیں کہ وہ جائیں… Continue 23reading اسحاق ڈار نے کہا کہ انتخابات کیلئے تیار ہیں، نواز شریف سے مشاورت کرنا ہے،فواد چوہدری

انگلینڈ کو مبارک ہو ، دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کم بیک کرے گا، وزیراعظم کی جانب سے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے اعزاز میں تقریب

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

انگلینڈ کو مبارک ہو ، دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کم بیک کرے گا، وزیراعظم کی جانب سے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے اعزاز میں تقریب

اسلام آباد( آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی اس تقریب میں وفاقی وزرا، سفارتکاروں، چیئرمین پی سی بی سمیت دونوں ٹیموں کے کرکٹرز نے شرکت کی۔اس موقع پر اپنے خطاب میں وزیراعظم نے… Continue 23reading انگلینڈ کو مبارک ہو ، دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کم بیک کرے گا، وزیراعظم کی جانب سے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے اعزاز میں تقریب

پی ٹی آئی کا انتخابات کو التواء میں ڈالنے کی ہر کوشش کی بھرپور مزاحمت ،مہنگائی کیخلاف عوام میں جانے کا فیصلہ

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کا انتخابات کو التواء میں ڈالنے کی ہر کوشش کی بھرپور مزاحمت ،مہنگائی کیخلاف عوام میں جانے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے ملک کے موجودہ حالات میں انتخابات کو نا گزیر قرار دیتے ہوئے انتخابات کو التواء میں ڈالنے کی ہر کوشش کی بھرپور مزاحمت کرنے اورملک کی بدترین معاشی صورتحال اور ہوشربا مہنگائی کے خلاف عوام میں جانے کا فیصلہ کیا ہے،پی ٹی آئی ’’ الیکشن کرا ئوملک بچا… Continue 23reading پی ٹی آئی کا انتخابات کو التواء میں ڈالنے کی ہر کوشش کی بھرپور مزاحمت ،مہنگائی کیخلاف عوام میں جانے کا فیصلہ

فواد چودھری نے آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے نتائج شیئر کردیئے

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

فواد چودھری نے آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے نتائج شیئر کردیئے

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے نتائج شیئر کردیئے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں فواد چودھری نے کہا آزاد کشمیر بلدیاتی الیکشن کے نتائج شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ 31 سال بعد آزاد کشمیر میں بلدیاتی… Continue 23reading فواد چودھری نے آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے نتائج شیئر کردیئے