اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے متعلق پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کے بیانات غلط ہیں۔نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں رانا ثنااللہ نے کہاکہ مونس الہٰی نے جنرل باجوہ کے سامنے تمہید باندھی ہوگی، جس کی انہوں نے تائید کردی ہوگی۔انٹرویو میں وفاقی وزیر داخلہ نے تحریک عدم اعتماد سے پہلے نئے ڈی جی آئی ایس آئی اور پی ٹی آئی کے ناراض اتحادیوں سے ملاقات کی تفصیلات بھی بتا دیں۔راناثنا اللہ نے کہا کہ اگر یہ صوبائی اسمبلیاں توڑ دیں گے تو ہم الیکشن لڑنے کیلئے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر عمران خان نے مذاکرات کرنے ہیں تو سیدھے طریقے سے کان پکڑیں۔
جنرل باجوہ سے متعلق پرویز الہی اور مونس الہی کے بیانات غلط ہیں، رانا ثنا اللہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا



















































