پیر‬‮ ، 23 جون‬‮ 2025 

17 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے آئی انگلش ٹیم وائٹ واش کرکے وطن واپس روانہ

datetime 21  دسمبر‬‮  2022

17 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے آئی انگلش ٹیم وائٹ واش کرکے وطن واپس روانہ

کراچی ( این این آئی) 17 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے آئی انگلش ٹیم پاکستان کو وائٹ واش کر کے وطن واپس روانہ ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق کھلاڑیوں کو ہوٹل سے خصوصی حفاظتی انتظامات اور پروٹوکول میں کراچی ایئرپورٹ پہنچایا گیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم کے 13کھلاڑی اور ایک آفیشل کراچی… Continue 23reading 17 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے آئی انگلش ٹیم وائٹ واش کرکے وطن واپس روانہ

شدید دھند سے نظام زندگی معطل ،موٹرویز کئی مقامات سے بند،پروازیں بھی تاخیر کا شکار

datetime 21  دسمبر‬‮  2022

شدید دھند سے نظام زندگی معطل ،موٹرویز کئی مقامات سے بند،پروازیں بھی تاخیر کا شکار

لاہور( این این آئی)پنجاب میں شدید دھند کی وجہ سے نظام زندگی معطل ہو گیا ،حد نگاہ انتہائی کی وجہ سے موٹرویز کو کئی مقامات سے بند رکھا گیا ، فضائی آپریشنز بھی متاثر رہا جس کی وجہ سے کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں، سرکاری و نجی ملازمین کو دفاتر جانے اور طلبہ… Continue 23reading شدید دھند سے نظام زندگی معطل ،موٹرویز کئی مقامات سے بند،پروازیں بھی تاخیر کا شکار

اداکار فیروز خان سابق اہلیہ کو بچوں کے لیے ماہانہ کتنا خرچہ دیں گے؟ عدالت کا حکم

datetime 21  دسمبر‬‮  2022

اداکار فیروز خان سابق اہلیہ کو بچوں کے لیے ماہانہ کتنا خرچہ دیں گے؟ عدالت کا حکم

کراچی(این این آئی)عدالت نے اداکار فیروز خان کو اپنے بچوں کے اخراجات کے لئے سابق اہلیہ کو ماہانہ 80 ہزار روپے دینے کا حکم دے دیاہے۔سٹی کورٹ کراچی میں فیملی کورٹ ضلع شرقی میں اداکار فیروز خان کی بچوں سے ملاقات اور حوالگی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے بچوں کے عبوری اخراجات… Continue 23reading اداکار فیروز خان سابق اہلیہ کو بچوں کے لیے ماہانہ کتنا خرچہ دیں گے؟ عدالت کا حکم

خواتین کی تعلیم پر پابندی،کرکٹر راشد خان بھی میدان میں آگئے

datetime 21  دسمبر‬‮  2022

خواتین کی تعلیم پر پابندی،کرکٹر راشد خان بھی میدان میں آگئے

کابل (این این آئی )افغانستان میں طالبان کی جانب سے خواتین کی تعلیم پر پابندی کے خلاف افغان کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کلاس اسپنر راشد خان لڑکیوں کی تعلیم کی حمایت میں سامنے آ گئے۔گزشتہ روز افغان میڈیا کے ذریعے خبریں سامنے آئیں کہ افغانستان کی تعلیم برائے وزارت اعلی نے تمام نجی اور سرکاری… Continue 23reading خواتین کی تعلیم پر پابندی،کرکٹر راشد خان بھی میدان میں آگئے

روز کے جھگڑوں سے تنگ بیوی شوہر کو قتل کر کے لاش کیساتھ سو گئی جانتے ہیں صبح اٹھ کر بچوں کو کیا کہا ؟

datetime 21  دسمبر‬‮  2022

روز کے جھگڑوں سے تنگ بیوی شوہر کو قتل کر کے لاش کیساتھ سو گئی جانتے ہیں صبح اٹھ کر بچوں کو کیا کہا ؟

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں قتل کا ایک اورخوفناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں روز روز کے جھگڑوں اور مار پیٹ سے تنگ بیوی شوہر کو قتل کر کے لاش کے ساتھ سو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر رائے بریلی میں اتل اور انو اپنے بچوں کے ساتھ رہائش… Continue 23reading روز کے جھگڑوں سے تنگ بیوی شوہر کو قتل کر کے لاش کیساتھ سو گئی جانتے ہیں صبح اٹھ کر بچوں کو کیا کہا ؟

پرویز الٰہی نے عمران خان سے پنجاب اسمبلی کی 30 اور قومی اسمبلی کی 15 نشستوں پر ایڈجسٹمنٹ مانگ لی

datetime 21  دسمبر‬‮  2022

پرویز الٰہی نے عمران خان سے پنجاب اسمبلی کی 30 اور قومی اسمبلی کی 15 نشستوں پر ایڈجسٹمنٹ مانگ لی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے تصدیق کی ہے کہ پرویز الہٰی یوں ہی عمران خان کے ساتھ نہیں کھڑے ہوئے، انہوں نے اس حمایت کے بدلے پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی 30اور قومی اسمبلی کی 15نشستوں پر ایڈجسٹمنٹ مانگی ہے۔شفقت محمود نے ق لیگ کی جانب سے 45سیٹوں پر… Continue 23reading پرویز الٰہی نے عمران خان سے پنجاب اسمبلی کی 30 اور قومی اسمبلی کی 15 نشستوں پر ایڈجسٹمنٹ مانگ لی

ٹرافی کو پہلو میں رکھ کرسوئے میسی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 21  دسمبر‬‮  2022

ٹرافی کو پہلو میں رکھ کرسوئے میسی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

بیونس آئرس (این این آئی ) ارجنٹائن کی قومی ٹیم اور اس کے کھلاڑیوں کے ورلڈ کپ جیتنے کی خبریں پوری دنیا کے میڈیا کی زینت بنیں۔اس حوالے سے سوشل میڈیا کا میدان بھی ارجنٹائن کے لیجنڈ فٹ بالر میسی اور ان کی پوری ٹیم کی تصاویر سے بھرا پڑا ہے۔ان تصاویر میں میسی کی… Continue 23reading ٹرافی کو پہلو میں رکھ کرسوئے میسی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

ایران میں مظاہرے، تحقیقات کے لیے پاکستانی سمیت تین خواتین نامزد

datetime 21  دسمبر‬‮  2022

ایران میں مظاہرے، تحقیقات کے لیے پاکستانی سمیت تین خواتین نامزد

نیویارک(این این آئی )اقوام متحدہ نے ایران میں خواتین کی قیادت میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں کے خلاف کریک ڈان اور انسانی حقوق کی تحقیقات کے لیے تین خواتین کو نامزد کیا ہے۔اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے سربراہ فیڈریکو ولگاس نے اعلان کیا کہ بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ کی وکیل سارہ حسین،… Continue 23reading ایران میں مظاہرے، تحقیقات کے لیے پاکستانی سمیت تین خواتین نامزد

افغانستان میں لڑکیوں کی یونیورسٹی تعلیم حاصل کرنے پر پابندی

datetime 21  دسمبر‬‮  2022

افغانستان میں لڑکیوں کی یونیورسٹی تعلیم حاصل کرنے پر پابندی

کابل (اقین این آئی )طالبان نے افغانستان بھر میں خواتین کے لیے یونیورسٹی کی تعلیم حاصل کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق پابندی کے حوالے سے وزیر برائے اعلی تعلیم ندا محمد ندیم کی جانب سے دستخط شدہ ایک مراسلہ تمام سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں کو بھیجا گیا ہے۔… Continue 23reading افغانستان میں لڑکیوں کی یونیورسٹی تعلیم حاصل کرنے پر پابندی