پنجاب میں گورنر راج کے نفاذ کا عندیہ دے دیا گیا
اسلام آباد(این این آئی) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مزاحمت کی گئی تو آئین کے نفاذ کیلئے گورنر راج کی گنجائش موجود ہے، حمزہ شہباز ہی بطور وزیر اعلی ہمارے امیدوار ہیں ،نئی صورتحال کے مطابق پارلیمانی پارٹی ہی حتمی فیصلہ کریگی،عمران خان اور کارکنان گمراہی کی آخری حد کو پہنچے… Continue 23reading پنجاب میں گورنر راج کے نفاذ کا عندیہ دے دیا گیا