جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

پی سی بی کے معاملات چلانے کے لئے نجم سیٹھی کی سربراہی میں کمیٹی قائم، شاہد آفریدی بھی شامل

datetime 21  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کرکٹ بورڈ کے معاملات چلانے کے لئے 14 رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے، 14 رکنی کمیٹی کے نام وفاقی کابینہ کے سامنے منظوری کے لئے پیش کئے جائیں گے منظوری کے بعد رمیز راجہ کی سربراہی میں کام کرنے والا کرکٹ بورڈ غیر فعال ہو جائے گا۔ کمیٹی کی سربراہی نجم سیٹھی کریں گے، کمیٹی ارکان میں شکیل شیخ، گل زادہ، نعمان بٹ، شاہد آفریدی، ہارون رشید، ثنا میر، تنویر احمد، گل محمد کاکڑ، ایاز بٹ، ایزد سید، شفقت رانا، مصطفیٰ رمدے اور چوہدری سعید شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…