لاہور ( آن لائن ) سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خواتین ارکان پنجاب اسمبلی سے لاہور میں ملاقات کی جس میں پنجاب میں عدم اعتماد کی تحریک پر بات چیت کی گئی ۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں خواتین ارکان نے الزام لگایا کہ ہمیں پیسوں اور ہمیں محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی بھی پیشکش کی جارہی ہے۔خواتین ارکان کا کہنا تھاکہ ہمیں لالچ دیا جارہا ہے کہ آپ کو مستقبل میں ٹکٹ دیں گے۔ جس پر عمران خان نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ آپ ان سے پیسے لے لیں اور اپنے پاس رکھیں، آپ نظریے کے ساتھ رہیں اور ان کی آفرز کو انجوائے کریں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اجلاس میں مونس الٰہی کی تعریف کی اور کہا کہ وہ ہمارے ساتھ ہیں بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔
آفرز ہورہی ہیں تو پیسے لے لیں لیکن نظریے کے ساتھ رہیں، عمران کا خواتین ایم پی ایز کو جواب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































