اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

عالمی ایجنسی نے پاکستان کی ریٹنگ میں کمی کردی

datetime 23  دسمبر‬‮  2022

عالمی ایجنسی نے پاکستان کی ریٹنگ میں کمی کردی

کراچی(این این آئی)عالمی ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز نے پاکستان کی ریٹنگ میں کمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر پر دبائو برقرار رہے گا۔اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ بی نیگیٹو سے ٹرپل سی پلس کردی گئی ہے۔ریٹنگ ایجنسی کے مطابق سیلاب اور مہنگائی کے باعث پاکستان کو… Continue 23reading عالمی ایجنسی نے پاکستان کی ریٹنگ میں کمی کردی

عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کی ضمانت مسترد

datetime 23  دسمبر‬‮  2022

عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کی ضمانت مسترد

کراچی(این این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی کی عدالت نے عامرلیاقت کی نازیباویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔جمعہ کوکراچی کی مقامی عدالت میں مرحوم عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں گرفتار عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ کی درخواست ضمانت پر سماعت… Continue 23reading عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کی ضمانت مسترد

مسلم لیگ (ن) نے چودھری پرویز الٰہی کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد واپس لے لی

datetime 23  دسمبر‬‮  2022

مسلم لیگ (ن) نے چودھری پرویز الٰہی کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد واپس لے لی

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) نے چودھری پرویز الٰہی کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد واپس لے لی جبکہ اسپیکر پنجاب اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد واپس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے چیف وہپ خلیل طاہر سندھواور دیگر نے… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) نے چودھری پرویز الٰہی کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد واپس لے لی

اسلام آباد میں دہشتگردی کے واقعہ کے بعد پنجاب میں بھی سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیاگیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2022

اسلام آباد میں دہشتگردی کے واقعہ کے بعد پنجاب میں بھی سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیاگیا

لاہور( این این آئی) اسلام آباد میں دہشتگردی کے واقعہ کے بعد صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبہ بھر میں سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیاگیا ، اہم سرکاری عمارتوں کی سکیورٹی بڑھا دی گئی ، شہروں کے داخلی و خارجی راستوں پر بھی ناکہ بندی کر کے گاڑیوں کی چیکنگ کا سلسلہ شروع کر دیا… Continue 23reading اسلام آباد میں دہشتگردی کے واقعہ کے بعد پنجاب میں بھی سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیاگیا

ڈالر کی بڑھتی قیمت کو بریک نہ لگ سکی ، مارکیٹ میں مزید مہنگا ہو گیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2022

ڈالر کی بڑھتی قیمت کو بریک نہ لگ سکی ، مارکیٹ میں مزید مہنگا ہو گیا

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آخری کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 7پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہےجس کے بعد ڈالر کی مارکیٹ میں نئی قیمت 225.43روپے سے بڑھ کر 225.50روپے پر پہنچ گیا ۔

بطور ماں زندگی گزارنا چاہتی ہوں، عائشہ عمر نے جلد شادی کا اعلان کر دیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2022

بطور ماں زندگی گزارنا چاہتی ہوں، عائشہ عمر نے جلد شادی کا اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی) اداکارہ عائشہ عمر نے خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ اب شادی کرکے ماں بننا چاہتی ہیں۔ایک انٹرویو میں عائشہ عمر کا کہنا تھا کہ اب وہ بطور ماں زندگی گزارنا چاہتی ہیں اور وہ چاہتی ہیں کہ ان کی شادی جلد ہوجائے اور ان کے ہاں بچے بھی ہوں۔ اداکارہ نے… Continue 23reading بطور ماں زندگی گزارنا چاہتی ہوں، عائشہ عمر نے جلد شادی کا اعلان کر دیا

شاہین کے بیان کے بعد قومی ٹیم میں گروپنگ ؟ بابراعظم کے لیے نئی مصیبت سر اٹھانے لگی

datetime 23  دسمبر‬‮  2022

شاہین کے بیان کے بعد قومی ٹیم میں گروپنگ ؟ بابراعظم کے لیے نئی مصیبت سر اٹھانے لگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ ٹیم سے وائٹ واش کے بعد تنقید کا سامنا کرنا پڑا ۔ تاہم شاہین شاہ آفریدی نے بیان جاری کیا ہے کہ یہی ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں 2023اور 2024کا ورلڈ کپ جتوائے گی جبکہ حارث رئوف نے بابر اعظم کے بارے میں کہا… Continue 23reading شاہین کے بیان کے بعد قومی ٹیم میں گروپنگ ؟ بابراعظم کے لیے نئی مصیبت سر اٹھانے لگی

گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کیلئے صدر ،وزیر اعظم کو مراسلہ

datetime 23  دسمبر‬‮  2022

گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کیلئے صدر ،وزیر اعظم کو مراسلہ

لاہور ( این این آئی) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کو عہدے سے ہٹانے کے لئے صدر پاکستان اور وزیر اعظم کو مراسلہ بھیج دیا گیا۔مراسلہ جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کے چیئرمین اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے بھیجا گیا جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ گورنر نے اپنے آئینی اختیارات سے تجاوز کیا… Continue 23reading گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کیلئے صدر ،وزیر اعظم کو مراسلہ

کرسی بچانے کے لیے رمیز راجہ کا انڈیا میں ورلڈکپ نہ کھیلنے کے فیصلے پر بڑا یوٹرن

datetime 23  دسمبر‬‮  2022

کرسی بچانے کے لیے رمیز راجہ کا انڈیا میں ورلڈکپ نہ کھیلنے کے فیصلے پر بڑا یوٹرن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے دوران بطور مہمان چیف ایگزیکٹو آفیسر جوزف الارڈسمیت آئی سی سی آفیسرز پاکستان میں موجود تھے اس حوالے سے جانکاری رکھنے والے ذرائع نے پی ٹی آئی کو بتایا کہ رمیز راجہ نے آئی سی سی افسران کو یہ باور کروایا ہے کہ پی سی… Continue 23reading کرسی بچانے کے لیے رمیز راجہ کا انڈیا میں ورلڈکپ نہ کھیلنے کے فیصلے پر بڑا یوٹرن