پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کیلئے صدر ،وزیر اعظم کو مراسلہ

datetime 23  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کو عہدے سے ہٹانے کے لئے صدر پاکستان اور وزیر اعظم کو مراسلہ بھیج دیا گیا۔مراسلہ جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کے چیئرمین اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے بھیجا گیا جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ گورنر نے اپنے آئینی اختیارات سے تجاوز کیا ہے ، جب تک اجلاس ختم نہیں ہوجاتا گورنر نیا اجلاس نہیں بلوا سکتے تھے م کسی ایم پی اے نے استعفیٰ نہیں دیا اور نہ ہی کوئی فارورڈ بلاک بنا ہے۔ بغیر کسی وجہ کہ آئین کے آرٹیکل 130سب آرٹیکل7 کو سامنے رکھتے ہوئے جو اقدامات اٹھائے وہ غیر قانونی اور غیر آئینی ہیں ۔ گورنر نے اپنے حلف بھی توڑا ہے ،گورنر کو آئین کے آرٹیکل 101کے عہدہ سے ہٹایا جائے ۔اگر گورنر کو فوری طور پر عہدہ سے ہٹایا نہ گیا تو عدالتوں سے رجوع کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…