ملک میں 22کمپنیوں کو الیکٹرک بائیک بنانے کے لائسنس جاری
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی کابینہ کو بریفنگ میں وزارت صنعت و پیداوار کے حکام نے بتایا ہے کہ پاکستان میں 22 کمپنیوں کو الیکٹرک بائیک بنانے کے لائسنس جاری کیے جا چکے ہیں، الیکٹرک بائیک کے فروغ سے ایندھن کی مد میں خاطر خواہ بچت ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی… Continue 23reading ملک میں 22کمپنیوں کو الیکٹرک بائیک بنانے کے لائسنس جاری