اسلام آباد(این این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف نے انجری سے صحتیاب ہونے پر اللہ کا شکر ادا کیا ۔ٹوئٹر پر حارث رئوف نے اپنی 2ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے انجری سے صحتیاب ہونے کے حوالے سے ٹوئٹ کی جس میں درج تھا کہ الحمد اللہ اب بہتر محسوس کررہا ہوں آپ مجھے جلد دیکھیں گے، ویڈیو میں حارث کو بولنگ اور بیٹنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔دوسری جانب لاہور میں یو ایم ٹی یونیورسٹی دورے کے دوران طالب علم کے سوال پر بھی حارث نے کہاتھاکہ وہ اب ٹھیک ہوگئے ہیں۔مزید برآں نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کی پلیئنگ الیون میں بھی حارث رف کی شمولیت کی خبریں زیر گردش ہیں۔
الحمد اللہ بہتر محسوس کررہا ہوں آپ مجھے جلد دیکھیں گے،حارث رئوف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
سونا مہنگا اور چاندی سستی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے



















































