جمعرات‬‮ ، 19 جون‬‮ 2025 

2023کی پیش گوئیاں ایلون مسک امریکی صدر، یورپ کا خاتمہ ہوگا

datetime 31  دسمبر‬‮  2022

2023کی پیش گوئیاں ایلون مسک امریکی صدر، یورپ کا خاتمہ ہوگا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق روسی صدر نے پیش گوئی کی ہے کہ ایلون مسک امریکی صدر ہوں گے، یورپ کا خاتمہ ہو گا ۔ جرمنی، پولینڈ، بالٹک ریاستوں، چیک سلوواکیہ، جمہوریہ کیف، اور دیگر اخراج کو شامل کرکے متنازع چوتھی بادشاہت تخلیق کی جائے گی ۔فرانس اور چوتھی بادشاہت کے درمیان جنگ چھڑ جائے گی، جس… Continue 23reading 2023کی پیش گوئیاں ایلون مسک امریکی صدر، یورپ کا خاتمہ ہوگا

مہنگا آٹا ٗ ذمہ دار کون؟ فلور انڈسٹری نے ملبہ ڈال دیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2022

مہنگا آٹا ٗ ذمہ دار کون؟ فلور انڈسٹری نے ملبہ ڈال دیا

آٹا مہنگا ہونے کی ذمہ دار صوبائی حکومتیں ہیں، فلور انڈسٹری اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں آٹا مہنگا ہونے کی ذمہ دار صوبائی حکومتیں ہیں جس نے 6ماہ پہلے ہی گندم کی سرکاری خریداری کی قیمت 8 سو روپے من اور 18 سو روپے من کرانے کا اعلان کیا۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد… Continue 23reading مہنگا آٹا ٗ ذمہ دار کون؟ فلور انڈسٹری نے ملبہ ڈال دیا

پاکستان بزنس کونسل نے درآمدی ایندھن کا استعمال کم اورہفتے میں تین دن گھر سے کام کی تجویز دیدی

datetime 30  دسمبر‬‮  2022

پاکستان بزنس کونسل نے درآمدی ایندھن کا استعمال کم اورہفتے میں تین دن گھر سے کام کی تجویز دیدی

کراچی(این این آئی)پاکستان بزنس کونسل نے فوری طور پر درآمدی ایندھن کا استعمال کم کرنے اور ہفتے میں تین روز گھر سے کام کرنے کی تجویز دی ہے۔پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کو فوری درآمدی ایندھن کا استعمال کم کرنا ہوگا، انٹرنیشنل انرجی ایجنسی کے10 نکات پر… Continue 23reading پاکستان بزنس کونسل نے درآمدی ایندھن کا استعمال کم اورہفتے میں تین دن گھر سے کام کی تجویز دیدی

نیتن یاہو تیسری بار اسرائیلی وزیراعظم بن گئے

datetime 30  دسمبر‬‮  2022

نیتن یاہو تیسری بار اسرائیلی وزیراعظم بن گئے

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطین اور مسلمان دشمن اسرائیلی سیاستدان نیتن یاہو نے تیسری مدت کے لیے اسرائیل کے وزیراعظم کا منصب سنبھال لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو دائیں بازو کی انتہا پسند اورمسلمان دشمن کٹریہودی جماعتوں کے ساتھ مل کر حکومت بنائیں گے۔ نیتن یاہو نے نومبر میں ہونے والے عام انتخابات میں… Continue 23reading نیتن یاہو تیسری بار اسرائیلی وزیراعظم بن گئے

شیری رحمان کی چارٹرڈ طیارے میں بنائی گئی ٹک ٹاک وائرل، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

datetime 30  دسمبر‬‮  2022

شیری رحمان کی چارٹرڈ طیارے میں بنائی گئی ٹک ٹاک وائرل، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 15 ویں برسی میں شرکت کیلئے جانے والی پیپلزپارٹی کے وزرا ء تنقید کی زد میں آگئے،بینظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کیلئے 27 دسمبر کو نجی ایوی ایشن کمپنی کا طیارہ چارٹر کیا گیا،شیری رحمان کی چارٹرڈ طیارے میں بنائی گئی ٹک ٹاک وائرل ہوگئی۔… Continue 23reading شیری رحمان کی چارٹرڈ طیارے میں بنائی گئی ٹک ٹاک وائرل، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذریعے ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کا فیصلہ

datetime 30  دسمبر‬‮  2022

حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذریعے ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے بے نظیر انکم اسپورٹ پروگرام میں شامل گھرانوں کو یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذریعے سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومت نے مستحق گھرانوں کو یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذریعے ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے، اور اس حوالے سے وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔سبسڈائزڈ اشیا صرف بے… Continue 23reading حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذریعے ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کا فیصلہ

عمران خان بڑے مضبوط اعصاب کے مالک کبھی ہار نہیں مانتے،لیگی رہنما بھی معترف

datetime 30  دسمبر‬‮  2022

عمران خان بڑے مضبوط اعصاب کے مالک کبھی ہار نہیں مانتے،لیگی رہنما بھی معترف

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق صوبائی وزیر حنا پرویز بٹ نے سیاسی مخالف پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی تعریف کر کردی جس کے بعد ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی ۔نجی ٹی وی پروگرام کے دوران اینکر کی جانب سے حنا پرویز بٹ سے پوچھا گیا کہ عمران… Continue 23reading عمران خان بڑے مضبوط اعصاب کے مالک کبھی ہار نہیں مانتے،لیگی رہنما بھی معترف

عمران خان کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دے دی گئی

datetime 30  دسمبر‬‮  2022

عمران خان کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دے دی گئی

سکھر(آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیر اعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے ایک بار پھر عمران خان کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے پہلے بھی ملک و قوم کے مفاد میں عمران خان کو بات کرنے کے لیے کہا تھا اور آج بھی کہہ رہے ہیں کہ آئیں بات… Continue 23reading عمران خان کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دے دی گئی

بڑھتی ہوئی مہنگائی، نوجوان روزگار کی تلاش میں جوکر بننے پر مجبور

datetime 30  دسمبر‬‮  2022

بڑھتی ہوئی مہنگائی، نوجوان روزگار کی تلاش میں جوکر بننے پر مجبور

کراچی(این این آئی)بڑھتی ہوئی مہنگائی اور ملک کی بگڑتی معاشی صورتحال نے عوام کو مایوسی کی لہر میں مبتلا کردیا ہے، حیدرآباد کا نوجوان کراچی میں روزگار کی تلاش میں جوکر بننے پر مجبور ہوگیا۔ہنستا ہے ہنساتا ہے، خوشیوں کا بنتا ہے سہارا، غربت کا مارا نوجوان کراچی کی سڑکوں پر جوکر بن کر خاک… Continue 23reading بڑھتی ہوئی مہنگائی، نوجوان روزگار کی تلاش میں جوکر بننے پر مجبور